داستان غدر گفتگو دھاگہ

الشفاء

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 - مکمل
La Alma ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45 - مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 تا 50 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 تا 65 - مکمل

ایس ایس ساگر ۔ ریختہ صفحہ 66 - 80]
محمد عبد الرؤوف۔ ریختہ صفحہ 81 تا 90
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 91 تا 100
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 تا 110 - مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 111 تا 115
الشفاء ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125 ۔ مکمل
ماہی احمد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 135
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 136 تا 150 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 151 تا 173- مکمل

گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 174 تا 225
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 226 تا 235
 
شمشاد

الشفاء کیا آپ مزید صفحے لینا چاہیں گے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 174 تا 225
مکمل ہو گئے ہیں۔

زینیبار زینیبار !!!! اب ہم کیا کریں؟؟؟؟ ہمیں کوئی کام بتائیں!!! ہم کون سے صفحات لکھیں؟؟؟؟
 
بہت خوب۔

آپ ریختہ صفحہ 246 تا 274 لے لیں۔

مزید یہ کہ آپ کو گوگل ڈاکس پر رسائی دے دی گئی ہے۔ کیا آپ گوگل ڈاکس پر بھی پوسٹ کر رہی ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 - مکمل
La Alma ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45 - مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 تا 50 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 تا 65 - مکمل

ایس ایس ساگر ۔ ریختہ صفحہ 66 - 80]
محمد عبد الرؤوف۔ ریختہ صفحہ 81 تا 90
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 91 تا 100
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 تا 110 - مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 111 تا 115
الشفاء ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125 - مکمل
ماہی احمد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 135
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 136 تا 150 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 151 تا 173- مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 174 تا 225 - مکمل

شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 226 تا 235
الشفاء ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 236 تا 245
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 246 تا 274

کل صفحے ۔۔۔۔۔۔۔۔ 320
تقسیم شدہ صفحے ۔۔۔۔ 258
لکھے گئے صفحے ۔۔۔۔۔ 150
46٫88 فیصد کام مکمل ہوا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت خوب۔

آپ ریختہ صفحہ 246 تا 274 لے لیں۔

مزید یہ کہ آپ کو گوگل ڈاکس پر رسائی دے دی گئی ہے۔ کیا آپ گوگل ڈاکس پر بھی پوسٹ کر رہی ہیں؟
جی بہتر لے لئے ہم نے ریختہ صفحہ 246 تا 274

رسائی تو دے دی گئی لیکن ابھی ہم نے وہاں پوسٹ نہیں کیا کیونکہ اس سے پہلے ہم نے گوگل ڈاکس استعمال نہیں کیا نا۔ لیکن کر دیں گے وہاں بھی پوسٹ ۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اگر صفحے ختم ہو جائیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں آپ لوگ۔
اتنی بھی کٹھور دل نہیں میں کہ اپنے صفحے نہ دوں کسی کو:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
 
ماشاء اللہ آپ کی سپیڈیوں کو دشمنوں کی نظر نہ لگے:applause:۔۔۔۔
آپ ہماری لائبریری کا حصہ رہیں تو ان شاء اللہ بہت جلد ہم ساری کتابیں ٹائپ کر کے مری ہوئی مکھیوں کو تکا کریں گے۔۔۔۔۔ :heehee:
 
لیکن یہ مکھیاں مارے گا کون؟

ساری کتابیں بولے تو؟
کیا کوئی حد مقرر ہے ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر صفحے ختم ہو جائیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں آپ لوگ۔
اتنی بھی کٹھور دل نہیں میں کہ اپنے صفحے نہ دوں کسی کو:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
مگر آپ کے پاس تو ہیں ہی دس۔۔۔۔۔ اس میں سے پاس کیا رکھیں گی اور بانٹیں گی کیا؟

ویسے جواب نہیں آپ کی دریا دلی کا۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
لیکن یہ مکھیاں مارے گا کون؟

ساری کتابیں بولے تو؟
کیا کوئی حد مقرر ہے ؟
حدود تو روزِ اؤل مقرر ہو گئیں تھیں۔۔۔ انسان پہلے انہیں تلاش کرتا ہے، پھر چیلنج کرتا ہے۔۔۔۔
ہم بھی پہنچ ہی جائیں گے ایک دن۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
رسائی تو دے دی گئی لیکن ابھی ہم نے وہاں پوسٹ نہیں کیا کیونکہ اس سے پہلے ہم نے گوگل ڈاکس استعمال نہیں کیا نا۔ لیکن کر دیں گے وہاں بھی پوسٹ ۔
گوگل ڈاکس کھولیں اور اپنے ٹائپ کیے ہوئے صفحے ترتیب سے جہاں آئیں گے، وہاں پوسٹ کر دیں۔

فونٹ سائز 12 اور فونت کیلبری رکھنا ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
مگر آپ کے پاس تو ہیں ہی دس۔۔۔۔۔ اس میں سے پاس کیا رکھیں گی اور بانٹیں گی کیا؟

ویسے جواب نہیں آپ کی دریا دلی کا۔
جب دینے کی باری آئے تو اپنے پاس وہی رہ جاتا ہے جو دے دیا گیا ہو۔۔۔۔;)
اپ سب کے لئیے دس صفحے کیا چیز ہیں میں پوری پوری کتابیں دے دوں ٹائپنگ کے لئیے۔۔۔۔:love::sneaky:
 
Top