شمشاد
لائبریرین
بھیج دیئے ہیں۔بھیا ہمارا ریختہ لنک اوپن نہیں ہورہا ہمارے صفحے 111-115 تک ہیں اگر ممکن ہو تو پلیز ہمارے صفحے ہمیں بھیج بہت شکریہ واٹس ایپ پہ
بھیج دیئے ہیں۔بھیا ہمارا ریختہ لنک اوپن نہیں ہورہا ہمارے صفحے 111-115 تک ہیں اگر ممکن ہو تو پلیز ہمارے صفحے ہمیں بھیج بہت شکریہ واٹس ایپ پہ
بہت شکریہ بھیابھیج دیئے ہیں۔
الشفاء کیا آپ مزید صفحے لینا چاہیں گے؟صفحات کی تقسیم
محب علوی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 - مکمل
La Alma ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45 - مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 تا 50 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 تا 65 - مکمل
ایس ایس ساگر ۔ ریختہ صفحہ 66 - 80]
محمد عبد الرؤوف۔ ریختہ صفحہ 81 تا 90
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 91 تا 100
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 تا 110 - مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 111 تا 115
الشفاء ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125 ۔ مکمل
ماہی احمد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 135
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 136 تا 150 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 151 تا 173- مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 174 تا 225
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 226 تا 235
آپ ریختہ صفحۃ 236 تا 245 لے لیں۔جی عنایت فرمائیں۔۔۔
بہت خوب۔گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 174 تا 225
مکمل ہو گئے ہیں۔
زینیبار زینیبار !!!! اب ہم کیا کریں؟؟؟؟ ہمیں کوئی کام بتائیں!!! ہم کون سے صفحات لکھیں؟؟؟؟
جی بہتر لے لئے ہم نے ریختہ صفحہ 246 تا 274بہت خوب۔
آپ ریختہ صفحہ 246 تا 274 لے لیں۔
مزید یہ کہ آپ کو گوگل ڈاکس پر رسائی دے دی گئی ہے۔ کیا آپ گوگل ڈاکس پر بھی پوسٹ کر رہی ہیں؟
ماشاء اللہ آپ کی سپیڈیوں کو دشمنوں کی نظر نہ لگے۔۔۔۔جی بہتر لے لئے ہم نے ریختہ صفحہ 246 تا 274
رسائی تو دے دی گئی لیکن ابھی ہم نے وہاں پوسٹ نہیں کیا کیونکہ اس سے پہلے ہم نے گوگل ڈاکس استعمال نہیں کیا نا۔ لیکن کر دیں گے وہاں بھی پوسٹ ۔
لیکن یہ مکھیاں مارے گا کون؟ماشاء اللہ آپ کی سپیڈیوں کو دشمنوں کی نظر نہ لگے۔۔۔۔
آپ ہماری لائبریری کا حصہ رہیں تو ان شاء اللہ بہت جلد ہم ساری کتابیں ٹائپ کر کے مری ہوئی مکھیوں کو تکا کریں گے۔۔۔۔۔
اور صفحے لینے والا یا والی بھی کیا یاد کریں گے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔اگر صفحے ختم ہو جائیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں آپ لوگ۔
اتنی بھی کٹھور دل نہیں میں کہ اپنے صفحے نہ دوں کسی کو
مگر آپ کے پاس تو ہیں ہی دس۔۔۔۔۔ اس میں سے پاس کیا رکھیں گی اور بانٹیں گی کیا؟اگر صفحے ختم ہو جائیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں آپ لوگ۔
اتنی بھی کٹھور دل نہیں میں کہ اپنے صفحے نہ دوں کسی کو
حدود تو روزِ اؤل مقرر ہو گئیں تھیں۔۔۔ انسان پہلے انہیں تلاش کرتا ہے، پھر چیلنج کرتا ہے۔۔۔۔لیکن یہ مکھیاں مارے گا کون؟
ساری کتابیں بولے تو؟
کیا کوئی حد مقرر ہے ؟
گوگل ڈاکس کھولیں اور اپنے ٹائپ کیے ہوئے صفحے ترتیب سے جہاں آئیں گے، وہاں پوسٹ کر دیں۔رسائی تو دے دی گئی لیکن ابھی ہم نے وہاں پوسٹ نہیں کیا کیونکہ اس سے پہلے ہم نے گوگل ڈاکس استعمال نہیں کیا نا۔ لیکن کر دیں گے وہاں بھی پوسٹ ۔
بالکل۔۔۔۔اور صفحے لینے والا یا والی بھی کیا یاد کریں گے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
حدود تو روزِ اؤل مقرر ہو گئیں تھیں۔۔۔ انسان پہلے انہیں تلاش کرتا ہے، پھر چیلنج کرتا ہے۔۔۔۔
ہم بھی پہنچ ہی جائیں گے ایک دن۔۔۔۔
جب دینے کی باری آئے تو اپنے پاس وہی رہ جاتا ہے جو دے دیا گیا ہو۔۔۔۔مگر آپ کے پاس تو ہیں ہی دس۔۔۔۔۔ اس میں سے پاس کیا رکھیں گی اور بانٹیں گی کیا؟
ویسے جواب نہیں آپ کی دریا دلی کا۔