فیصل عظیم فیصل نے کہا:مدد کی صورت میں اسلحہ بانٹنے اور خانہ جنگیاں اسپارک کرنے میں امریکہ سے بہتر کون کھلاڑی ہوگا. عراق کے عوام کو آپ نے بہترین آزادی دلائی قیمت کیا تھی دس لاکھ سے زیادہ عراقیوں کا قتل عام فرقہ واریت کا جن اور داعش کا قیام نتیجہ اسرائیل کے مقابلے میں مقامی عربوں کی طاقت کا توڑ.....
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جہاں تک عراق ميں فوجی کاروائ کی وجوہات کا تعلق ہے تو اس کا بنيادی مقصد عراق ميں جمہوريت يا کوئ اور نظام حکومت زبردستی نافذ کرنا نہيں تھا۔ يہ درست ہے کہ امريکہ نے عراق ميں جمہوری اقدار کی بحالی کی حوصلہ افزائ اور حمايت کی ہے ليکن اس ضمن ميں حتمی اور فيصلہ کن کردار بحرحال عراقی عوام نے خود ادا کرنا ہے۔ اسی خطے ميں ايسے بہت سے ممالک بھی ہيں جہاں جمہوری نظام حکومت نہيں ہے۔ جہاں تک عراق کا سوال ہے تو امريکہ اور عالمی برادری کو صدام حکومت کی جانب سے اس خطے اور عالمی امن کو درپيش خطرات کے حوالے سے شديد تشويش تھی۔ اس ضمن ميں عراق کی جانب سے کويت پر قبضہ، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد ميں ناکامی اور عالمی برادری کے خدشات کو نظرانداز کرنا ايسے عوامل تھے جو عراق کے خلاف فوجی کاروائ کا سبب بنے۔

www.state.gov
DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos