نیرنگ خیال
لائبریرین
بہت ہی عمدہ تصاویر ۔۔۔ زبردست امجد۔۔۔۔
دیکھی ہیں نہی اور زبردست پکچرز امجد بھائیبہت ہی عمدہ تصاویر ۔۔۔ زبردست امجد۔۔۔ ۔
دیکھی ہیں نہی اور زبردست پکچرز امجد بھائی
گندے بچے نا ہوں تو
مل گیا ہم کو موقع مل گیا۔۔۔
کراس کسی کو پڑ گیا۔۔۔ ۔
جناب عنوان توجہ سے پڑھیں آج کل آپ ہواسوں میں نہیں لگ رہے اللہ خیر کرے، عنوان ہے دامنِ کوہ "جاتے ہوئے" یعنی راستے کی، اور اندر مضمون میں بھی واضح کیا ہے کہ یہ دامنِ کوہ جاتے ہوئے راستے کی تصاویر ہیں دامنِ کوہ کی بعد میں پیش کروں گا۔زبردست ۔۔ ویسے دمن کوہ کی کم اور بندروں کی زیادہ لگ رہی ہیں۔
بہت شکریہ نایاب بھائیزبردست تصاویر شریک محفل کی ہیں آپ نے محترم بھائی
بہت شکریہ بہت دعائیں
بہت شکریہ جناب،بہت خوب تصاویر ہیں امجد جی!
فوٹو گرافی پر آپ کی گرفت باکمال ہے۔
اس کو بچپن سے ہی بھنگ کے نشے کا چسکا لگ گیا ہے
شکریہ ماہازبردست آپ کی فوٹو گرافی بہت اچھی ہے۔۔۔ ۔۔۔
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ مزید بھی دکھائیں یہ تو ابتدائی تصاویر ہیں شاید!
بہت شکریہ جناببہت ہی عمدہ تصاویر ۔۔۔ زبردست امجد۔۔۔ ۔
تھینک یو عینیوااو گریٹ پکچرز امجد بھائی
جناب جیسے گانے آپ پچھلے دس پندرہ دن سے سنا رہے ہیں، میں کیا کوئی بھی اپنے ہواس کھو بیٹھے ۔جناب عنوان توجہ سے پڑھیں آج کل آپ ہواسوں میں نہیں لگ رہے اللہ خیر کرے، عنوان ہے دامنِ کوہ "جاتے ہوئے" یعنی راستے کی، اور اندر مضمون میں بھی واضح کیا ہے کہ یہ دامنِ کوہ جاتے ہوئے راستے کی تصاویر ہیں دامنِ کوہ کی بعد میں پیش کروں گا۔
ہاہا ۔سائیں میکو لگا تساں دامن کوہ ویندے پئے پر تساں تے پرانی رشتہ داری لبھ لئی اتھاں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے تصاویر زبردست ہیں امجد بھیا۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ جنابامجد میاندادصاحب!
مناظر کے انتخاب کے لیے ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔
آپ کی جمالیاتی حس لا جواب ہے۔
بوزینہ کے معاشرہ کی لاجواب تصاویر کی شراکت کے لیے شکریہ
یعنی واقعی مشاہدہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔:ڈٰیبہت شکریہ جناب
اِن سے تو سرِراہ ملاقات ہو گئی انشاءاللہ آئندہ کوشش کروں گا مزید جنگل کے اندر جا کر اِن کے حالات و واقعات کا مشاہدہ کرسکوں۔
ہاں یار اب بہت ضروری ہو گیا ہے۔یعنی واقعی مشاہدہ کریں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:ڈٰی