خوب کہیبہت خوب تصاویر ہیں امجد جی!
فوٹو گرافی پر آپ کی گرفت باکمال ہے۔
اس کو بچپن سے ہی بھنگ کے نشے کا چسکا لگ گیا ہے
بہت شکریہ جنابخوبصورت تصاویر ہیں ۔
بہت شکریہ جناببہت ہی خوبصورت تصاویر
بہت پسند آئیں
شریک محفل کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
جی ضرور، شئیر کرتا ہوں وہ بھیزبردست بھائی بہت عمدہ ورک ہے
اگر دامن کوہ پہ کھڑے ہوکے اسلام آباد کی تصاویر لی ہیں تو وہ بھی ضرور شئیر کریں
جہاں سے اسلام آباد دیکھائی دیتا ہے سارا
بہت شکریہ حسیبماشاء اللہ
بہت عمدہ تصاویر امجد بھائی
بہت شکریہ حسیب بھائی، جی مزید شئیر کرتا ہوں انشاءاللہ۔لاجواب امجد میانداد بھائی جان۔ ہرفن مولا ہیں آپ تو۔ ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں ۔ مزید تصاویر کا انتظار رہے گا۔
جی اس میں کوئی شک نہیں کیمرہ بھی اچھا تھا، ایڈیٹنگ صرف میرا نام ہے اوپر جو نظر آ رہا ہے باقی ایڈیٹنگ کسی ہیرو ہیروئن کا فوٹو شوٹ ہو تو بھی کہیں، فن میں ابھی مہارت کی کوشش جاری ہے۔ فوٹو گرافی کلب میں ایک بھی تصویر سیلیکٹ نہیں ہو سکی غلطیوں کی وجہ سے اور انہوں نے جن چیزوں کی نشاندہی کی وہ واقعی غلطیاں ہیں اور سیکھنے کو جہاں پڑا ہے۔بہت اچھی تصاویر ہیں، کیمرہ اچھا تھا؟ ایڈیٹنگ کا کمال ہے یا پھر فن میں اتنی مہارت ؟
بہت شکریہ غدیرِ زہراماشااللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں امجد بھیا
بھلکڑ اس میں سے مزاحیہ کیڑا ذرا نکالنا بھائی، مجھے بھی تو پتہ چلے کہاں کلبلا رہا ہے۔بہت شکریہ جناب
بہت شکریہ جناب
جی ضرور، شئیر کرتا ہوں وہ بھی
بہت شکریہ حسیب
بہت شکریہ حسیب بھائی، جی مزید شئیر کرتا ہوں انشاءاللہ۔
جی اس میں کوئی شک نہیں کیمرہ بھی اچھا تھا، ایڈیٹنگ صرف میرا نام ہے اوپر جو نظر آ رہا ہے باقی ایڈیٹنگ کسی ہیرو ہیروئن کا فوٹو شوٹ ہو تو بھی کہیں، فن میں ابھی مہارت کی کوشش جاری ہے۔ فوٹو گرافی کلب میں ایک بھی تصویر سیلیکٹ نہیں ہو سکی غلطیوں کی وجہ سے اور انہوں نے جن چیزوں کی نشاندہی کی وہ واقعی غلطیاں ہیں اور سیکھنے کو جہاں پڑا ہے۔
بہت شکریہ غدیرِ زہرا
بھائی پتہ نہیں یار ۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے گلاسز کا نمبر بڑھوانا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔کل بھی ایسے ہی ہوا ۔۔۔آج میں نے آپ کو زبردست کا تمغہ عنایت کیا ۔۔۔۔۔آپ ہنستے پھرتے ہیں!!!!!!!!!!بھلکڑ اس میں سے مزاحیہ کیڑا ذرا نکالنا بھائی، مجھے بھی تو پتہ چلے کہاں کلبلا رہا ہے۔
بِستی کا غم ہلکا کر رہا ہوںویسے میں نے شرارتاََ پُر مزاح ریٹ کیا تھا!!!!!۔۔۔ ۔۔اچھا ویسے غائب کدھر ہو اتنے دنوں سے!!!!!!
کونسی والی کا!!!!!بِستی کا غم ہلکا کر رہا ہوں
میرے بے سُرے "او بھنورے" والے گانے اور کمپوز کیے ہوئے میوزک پہ جو بِستی ہوئی اس کاکونسی والی کا!!!!!
افطاری کا پروگرام بناؤ ناں یارا سارے مل کے!!!!
یہ اچھا تمسخر والے انداز میں ہے یا یہ بات انڈر ابزرویشن ہے۔۔۔۔ :پیمیرے بے سُرے "او بھنورے" والے گانے اور کمپوز کیے ہوئے میوزک پہ جو بِستی ہوئی اس کا
اچھا
انڈور اوبزَویشونیہ اچھا تمسخر والے انداز میں ہے یا یہ بات انڈر ابزرویشن ہے۔۔۔ ۔ :پی
شکریہ وجی بھائیبہت خوب جناب کیا تصویریں ہیں ۔