حاتم راجپوت
لائبریرین
نہیں۔۔۔ بلکہ یوں کہیے کہ جس ایک تصویر میں بندر نہیں ہیں وہ بھی اچھی آئی ہے۔۔بندروں کی بھی اچھی تصاویر آئی ہیں۔
نہیں۔۔۔ بلکہ یوں کہیے کہ جس ایک تصویر میں بندر نہیں ہیں وہ بھی اچھی آئی ہے۔۔بندروں کی بھی اچھی تصاویر آئی ہیں۔
معاف کر دیں بھائی، کبھی کبھی غلطی بھی ہو جاتی ہےسبھی کو ٹیگ کیا صرف مجھے نہیں ۔۔۔ ۔یہ کیا نا انصافی ہے ۔۔۔
لوگ کیسے بھول جاتے ہیں خدا جانے
کتنی محبت ہے ان بولوں میں ۔۔۔پتھر بھی پگھل جائے گا۔۔۔۔میں تو انسان ہوں ۔۔۔معاف کر دیں بھائی، کبھی کبھی غلطی بھی ہو جاتی ہے
اکثر عمر سیف بھائی رہ جاتے ہیں، بعد میں یاد آتا ہے
اس کی شکل مجھ سے کافی ملتی ہے۔
اس کی شکل مجھ سے کافی ملتی ہے۔
میں جب چھوٹا ہوتا تھا اب تو 30+ہوں تو گھر والے مجھے یہی کہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔
اس لئے پرانی بچپن کی باتیں یاد آ گئیں۔
آپ کا سوال تھا مشابہت دو آنکھیں ،دو کان ، ایک ناک ،ناک میں دو سوراخ ،دو ہاتھ ،دو پائوں ۔ایک دل ،ایک دماغ ۔سر پر بال ہر وقت شرارتیں کرنا اور شرارتی سوچ رکھنا ۔
ہر وقت مزاق کے لئے تیار،باتونی ،کیلے کھانا پسند کرنا ۔
اتنی مشابہت بہت ہے یا لطیفہ لمبا کر دوں۔
اس کی داڑھی بھی مجھ سے ملتی ہے مگر بالوں کر رنگ نہیں ملتا۔