آئے ہائے میں آ کر سو کیا گیا تھکن سے لوگوں نے تو فسانے بنا ڈالے۔
زکریا مانچسٹر سے بریڈ فورڈ کا سفر پورے سفر کا ایک معمولی حصہ تھا، اصل سفر لاہور سے شروع ہوا تھا اور دوہا سے ہوتے ہوئے مانچسٹر اور پھر بریڈ فورڈ میں اختتام پذیر ہوا۔
رضوان اس دفعہ پی آئی اے کی لاجواب سروس نہیں بلکہ قطر کی
The way to travel
کا لطف اٹھایا ہے اور یہ میں نے نہیں میرے ساتھ ایک انگریز جو تھائی لینڈ سے سفر کر رہا تھا اس نے پرلطف انداز میں بتایا اور جتنی بھی گفتگو ہوئی اس میں “قطر ائیر ویز “ کی کافی “عزت افزائی“ ہوئی اور مجھے احساس ہوا کہ اپنی پی آئی اے کی لاجواب سروس کے مقابلے میں بھی اور “خدمات“ ہیں ائیر لائنز کی۔
خیر محفل پر نہ آنا تو بس کی بات ہی نہیں ، میرے چاہنے سے کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو خلوص میں سب کے ساتھ ہوتا ہے