دربدری

شمشاد

لائبریرین
بڑی بی یہ میری سالگرہ کی بجائے میری شادی کی 25ویں سالگرہ کس نے بنائی تھی؟
 

شمشاد

لائبریرین
واہ جی واہ اب کتنی معصومیت سے کہہ دیا کہ وہ تو ٹائپنگ کی غلطی تھی، پوری پوری ماورا کی بہن لگتی ہو :oops:
 

جیہ

لائبریرین
زکریا کی بات کا جواب دیں پہلے۔ باقی باتیں بعد میں۔





(کہ مکرنیاں۔ اب سمجھ میاں آیا)
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بڑی بی یہ میری سالگرہ کی بجائے میری شادی کی 25ویں سالگرہ کس نے بنائی تھی؟

شمشاد اب اگر آپ شادی کی سالگرہ منانے کے 10 دن بعد ہی مکر جائیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔

زکریا بھائی میں نے جواب لکھا تو تھا پتہ نہیں کہاں پوسٹ ہو گیا، خیر دوبارہ لکھ دیتا ہوں۔

جی منائی بالکل منائی شادی کی سالگرہ لیکن وہ 25ویں تو نہیں تھی۔
 
شمشاد آج کل لائن لینتھ پر بالکل گیندیں نہیں کروا رہے اس وجہ سے زکریا کو کھل کھیلنے کا موقع مل رہا ہے اور آرام سے آسان گیندوں پر چھکے لگا رہے ہیں ، اگر صرف ایک آدھ یارکر کی کوشش کریں تو امید ہے کہ زکریا چاروں شانے چت ہو کر بولڈ ہو جائیں گے ۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد آج کل لائن لینتھ پر بالکل گیندیں نہیں کروا رہے اس وجہ سے زکریا کو کھل کھیلنے کا موقع مل رہا ہے اور آرام سے آسان گیندوں پر چھکے لگا رہے ہیں ، اگر صرف ایک آدھ یارکر کی کوشش کریں تو امید ہے کہ زکریا چاروں شانے چت ہو کر بولڈ ہو جائیں گے ۔ :p
جی کچھ ایسا لگے گا۔
شمشاد کل آج لینتھ اور لائن سے ہٹ کر گیندیں کرا رہے ہیں کسی وجہ سے زکریا کو بند ہو کر کھیلنے کا موقع نہیں مل رہا اور وہ مشکل سے مشکل گیندوں‌پر چھکے مار رہے ہیں۔ اگر نہ صرف کئی باؤنسر کرا دیں تو امید بالکل نہیں کہ زکریا چاروں شانے کھڑے ہو کر بولڈ ہو جائیں گے ۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد کچھ کریں ، اب تو زکریا آدھی پچ پر آکر شارٹس کھیلنے لگے ہیں ، اتنا بھی اعتماد نہیں دینا چاہئے کھیلنے والے کو :p
 

F@rzana

محفلین
محب، کھیل کے ہشکاروں سے پہلے ذرا “12سال“ والی بات کا جواب تو دیجئے ہم منتظر ہیں، گول کرنا بعد میں ابھی بات کو گول مت کرو :lol: :lol: :lol:
 
Top