دربدری

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
اب ٹھیک ہوں۔ ثناء اللہ بھائی کی شادی کا سن کر ساری اداسی اڑن چو ہوگئی۔

چلو پھر ان کی شادی میں شرکت کی تیاری شروع کر دو۔

ثناء اللہ بھائی آپ کی طرف سے میں نے جوجو کو دعوت دے دی ہے۔

اب اگر کہونگی کہ پرائی شادی میں عبداللہ۔۔۔۔۔
تو شمشاد بھائی ناراض ہوتے ہیں۔۔۔ اور نہ کہوں تو پیٹ میں مروڑ اٹھتا ہے۔۔۔۔ بقولَ غالب۔۔۔ گویم مشکل و گر نہ گویم مشکل
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں پرائی کیوں۔ ثناءاللہ بھائی نے اتنے پیار سے شرکت کی دعوت دی ہے اور اسی بہانے تم ایک دفع پھر پیدا بھی ہو جاؤ گی۔ :wink:
 
ثناءاللہ

محفلین
دوبارہ پیدا ہونا مشکل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میری شادی میرے آبائی گاؤں (ضلع ہری پور) میں‌ ہونی ہے۔
وہاں آئیں تو ہم تہہ دل سے آپ کو خوش آمدید کہیں گے
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آج آپ کے قبیلے کی لڑکی نے ناک میں دم کیا ہوا ہے۔ آپ ہی اسکو کچھ سمجھائیں (اگر بریانی کھانی ہے تو) :wink:
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ نے تو ابھی ابھی شادی کی سلور جوبلی منائی ہے؟ کیا لگا؟

آنٹی نے یہ کہا؟ کہ منے کے دادا! ہائے ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب آپ پہلی دفعہ دلہا بنے تھے۔ سہرا سر پہ سجائے، سر جھکائے ۔ منہہ پر رومال لگائے پہلی دفعہ آپ کع دیکھای تھا۔ ہہہہ ا ہہہا۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہ شادی کی سالگرہ نہیں تھی، وہ میری اپنی سالگرہ تھی، اچھا تو یہ غلط فہمی لگی ہوئی تھی تمہیں۔ دھیان سے پڑھ تو لینا تھا۔
اور میری اس نے مجھے شادی سے پہلے بھی بہت دفعہ دیکھا تھا، کیونکہ ہم خالہ زاد بھی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ثناءاللہ نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
ہری پور ؟ ٹھیک ۔ شکر ہے ہڑپہ میں نہیں ہورہی شادی :wink:

کوئی بات نہیں ٹیکسلا کے آثار قدیمہ قریب ہی پڑتے ہیں۔

ثناءاللہ بھائی آپ جوجو کو آثار قدیمہ سمجھتے ہیں، اب وہ اتنی بھی پرانی نہیں ہے۔
 
ثناءاللہ

محفلین
شمشاد بھائی میں کیا کہہ سکتا ہوں خود ان کا موڈ ہڑپہ جا کے شادی کرنے کا تھا۔ میں نے تو انھیں دوری سے بچانے کے لیے کہاں کہ ٹیکسلا نزدیک پڑتا ہے یہاں آ جائیں :lol:
 
شادی کی تاریخ کیا طے ہور ہی ہے ، یہ کوئی بتا ہی نہیں رہا میں نے درزی کو سلنے کے لیے کپڑے بھی دینے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
درزی کے پاس جانے کا اب وقت نہیں ہے، درزی تو مرضی سے ہی کپڑے سی کر دے گا، ایس کریں سلے سلائے لے لیں۔
15 جون کو شادی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد بھائی آپ نے تو ابھی ابھی شادی کی سلور جوبلی منائی ہے؟ کیا لگا؟

آنٹی نے یہ کہا؟ کہ منے کے دادا! ہائے ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب آپ پہلی دفعہ دلہا بنے تھے۔ سہرا سر پہ سجائے، سر جھکائے ۔ منہہ پر رومال لگائے پہلی دفعہ آپ کع دیکھای تھا۔ ہہہہ ا ہہہا۔
پہلی دفعہ دولہا؟ کیا مطلب شمشاد بھائی؟ آپ نے تو اس پیغام کی درستگی نہیں کی۔ کیا ایک سے زائد بار دولہا بن چکے ہیں؟
بےبی ہاتھی
 
فریب

محفلین
خبردار ہوشیار شمشاد بھائی کو اتنا تنگ نہ کیا جائے

شمشاد بھائی میں نے سب کو منع کر دیا ہے آخر کو بریانی بھی تو کھانی ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد بھائی آپ نے تو ابھی ابھی شادی کی سلور جوبلی منائی ہے؟ کیا لگا؟

آنٹی نے یہ کہا؟ کہ منے کے دادا! ہائے ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب آپ پہلی دفعہ دلہا بنے تھے۔ سہرا سر پہ سجائے، سر جھکائے ۔ منہہ پر رومال لگائے پہلی دفعہ آپ کع دیکھای تھا۔ ہہہہ ا ہہہا۔
پہلی دفعہ دولہا؟ کیا مطلب شمشاد بھائی؟ آپ نے تو اس پیغام کی درستگی نہیں کی۔ کیا ایک سے زائد بار دولہا بن چکے ہیں؟
بےبی ہاتھی

یہ جوجو کی تحریر ہے اور میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں۔
ویسے بھی آج اس کو کوئی بھوت پریت چمٹا ہوا ہے۔
 
یہ بھوت ان کو پریت سے چمٹا ہو ہے کہ ایسے ہی؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے کہ بھوت پریت سے ہی چمٹا ہوا ہے نہیں تو اب تک کچھ نہ کچھ نتیجہ نکل چکا ہوتا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد بھائی آپ نے تو ابھی ابھی شادی کی سلور جوبلی منائی ہے؟ کیا لگا؟

آنٹی نے یہ کہا؟ کہ منے کے دادا! ہائے ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب آپ پہلی دفعہ دلہا بنے تھے۔ سہرا سر پہ سجائے، سر جھکائے ۔ منہہ پر رومال لگائے پہلی دفعہ آپ کع دیکھای تھا۔ ہہہہ ا ہہہا۔
پہلی دفعہ دولہا؟ کیا مطلب شمشاد بھائی؟ آپ نے تو اس پیغام کی درستگی نہیں کی۔ کیا ایک سے زائد بار دولہا بن چکے ہیں؟
بےبی ہاتھی

یہ جوجو کی تحریر ہے اور میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں۔
ویسے بھی آج اس کو کوئی بھوت پریت چمٹا ہوا ہے۔
وضاحت کر دی لیکن تصدیق یا تردید نہیں‌کی۔ لگتا ہے کہ بھابی ساتھ بیٹھی ہیں(مذاق)
بےبی ہاتھی
 
فریب

محفلین
قیصرانی آپ کیوں تردید کروانا چاہتے ہیں جب شمشاد بھائی خود ہی تردید نہیں‌کر رہے ہیں تو
 
Top