درجہ حرارت

قیصرانی

لائبریرین
یہاں بہت ہوا چل رہی ہے اور بارش بھی ہے :(
پچھلی جمعرات مجھے کام کے سلسلے میں شمال کو جانا پڑا تھا تو وہاں سے واپسی پر برفانی طوفان شروع ہو گیا تھا اور واپسی کے نصف صفر یعنی لگ بھگ 300 کلومیٹر تک تو اتنی تیز ہوا اور پھسلن تھی کہ گاڑی کے ساتھ جدوجہد کرنی پڑی تھی۔ شکر ہے کہ روانگی سے قبل میں نے ونٹر ٹائرز لگا لئے تھے
 

محمد محبوب

محفلین
32 ڈگری سینٹی گریڈ
دبا فجیرہ ۔متحدہ عرب امارات

j5cfbl.jpg
 
آخری تدوین:

دلاور خان

لائبریرین
درجۂ حرارت ۳ ڈگری اور ونڈ چِل صفر ڈگری

صفر درجہ حرارت یعنی درجہ یخ اور ونڈ چل کے ساتھ منفی چار :)

درجہ حرارت منفی 4 اور ونڈ چل کے ساتھ منفی 8

معلو م ہوتا ہے جیسے امریکہ اور فن لینڈ کا مقابلہ چل رہا ہو:)
 
Top