درجہ حرارت

شمشاد

لائبریرین
ایک خاتون کو ٹریفک پولیس نے روکا اور کہا کہ آپ نے سگنل جمپ کیا ہے، اس لیےآپکا چالان ہو گا۔
خاتون کہنے لگیں کہ بھیاء میں ایک اسکول ٹیچر ہوں، اس لیے کچھ رعایت کریں اور مجھےچھوڑ دیں۔
پولیس والا کہنے لگا کہ اب تو بالکل بھی نہیں چھوڑوں گا۔
آپ پچاس دفعہ لکھیں:
میں آئندہ سگنل جمپ نہیں کروں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں اندر کمرے میں اس وقت 29 درجہ سنٹی گریڈ ہے۔
باہر درجہ حرارت اس سے کم ہے اور خوشگوار قسم کی ہوا چل رہی ہے۔
 
Top