اسوت 11 ڈگری ہے۔صبح 6 ڈگری تھا اور اس وقت 26 ڈگری
ہیں ابھی تک اتنی گرمی؟کل 95 فارن ہائیٹ تھا۔ آج 85 ہے ۔ تقربیاً 30 ڈگری ۔
ہاں میں بتانا تو بھول گیا کہ میں کہاں ہوں ۔
PHOENIX،Arizona
![]()
میں تو شکر کررہا ہوں کہ گرمیوں میں یہاں نہیں آیا ۔ہیں ابھی تک اتنی گرمی؟
طوفان کا رُخ یہاں اوسلو بھی پہنچ گیا ہے11 ڈگری اور بارش![]()
کون سا طوفان؟طوفان کا رُخ یہاں اوسلو بھی پہنچ گیا ہے![]()
یہاں بہت ہوا چل رہی ہے اور بارش بھی ہےکون سا طوفان؟![]()