بادلوں آئے ہوئے ہیں کافی اچھا موسم ہورہاہے۔
سید عاطف علی لائبریرین ستمبر 28، 2016 #582 ریاض میں آج کل بیس بائیس سے لیکر اڑتیس چالیس تک چل رہا ہے۔ ابھی صبح سات بجے 25 سیلسئس تھا۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 28، 2016 #583 صبح دس بجے۔ 25 ڈگری سینٹی گریڈ۔ بادل چھائے ہوئے ہیں، خوشگوار ہوا چل رہی ہے، اور اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔
صبح دس بجے۔ 25 ڈگری سینٹی گریڈ۔ بادل چھائے ہوئے ہیں، خوشگوار ہوا چل رہی ہے، اور اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔
حمیرا عدنان محفلین ستمبر 28، 2016 #586 زیک نے کہا: آج موسم تھڑا بہتر ہے۔ صبح 9 بجے 19 ڈگری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھوڑا کیا بہت بہتر ہے
زیک نے کہا: آج موسم تھڑا بہتر ہے۔ صبح 9 بجے 19 ڈگری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھوڑا کیا بہت بہتر ہے
زیک مسافر ستمبر 28، 2016 #588 حمیرا عدنان نے کہا: تھوڑا کیا بہت بہتر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوپہر تک 29 ڈگری ہو جائے گا۔ یہ یہاں کے اوسط موسم سے گرم ہے۔ اس سال موسمِ گرما تاریخ کے گرم ترین میں سے ایک تھا۔
حمیرا عدنان نے کہا: تھوڑا کیا بہت بہتر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوپہر تک 29 ڈگری ہو جائے گا۔ یہ یہاں کے اوسط موسم سے گرم ہے۔ اس سال موسمِ گرما تاریخ کے گرم ترین میں سے ایک تھا۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 3، 2016 #594 اسلام آبا، 2 بجے دوپہر، 32 ڈگری سینٹی گریڈ، ریئل فیل 40 ڈگری سینٹی گریڈ
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 3، 2016 #595 آج کل ریاض میں کافی بہتر ہو گیا ہے موسم بلکہ ہو رہا ہے۔ بیس سے پینتیس تک ہے دن رات کے دوران۔(یعنی کافی اچھا۔)
آج کل ریاض میں کافی بہتر ہو گیا ہے موسم بلکہ ہو رہا ہے۔ بیس سے پینتیس تک ہے دن رات کے دوران۔(یعنی کافی اچھا۔)