زیک
مسافر
ابھی تو صبح ہے۔ دوپہر تک 30 تک پہنچ جائے گا۔ اور ساتھ ہیومڈٹی بھی ہےپھر بھی خوش قسمت ہیں
ابھی تو صبح ہے۔ دوپہر تک 30 تک پہنچ جائے گا۔ اور ساتھ ہیومڈٹی بھی ہےپھر بھی خوش قسمت ہیں
مندرجہ بالا تبصرے سے رجوع کر رہا ہوںابھی تو صبح ہے۔ دوپہر تک 30 تک پہنچ جائے گا۔ اور ساتھ ہیومڈٹی بھی ہے
چلو شکر ہے34 ڈگری
دوپہر
اللہ سے بھاگتے سنا تو بہت مرتبہ، مگر دیکھا پہلی بار (اوپر بائیں کونے میں ایس ہیلتھ اور ساتھ اللہ لکھا ہوا)اللہ کا شکر عید پر گرمی نہیں تھی.
آپ درجہ حرارت پر نظر رکھیںاللہ سے بھاگتے سنا تو بہت مرتبہ، مگر دیکھا پہلی بار (اوپر بائیں کونے میں ایس ہیلتھ اور ساتھ اللہ لکھا ہوا)
اور آپ نے کہاں نظر رکھی ہے بھلا؟آپ درجہ حرارت پر نظر رکھیں
اور آپ نے کہاں نظر رکھی ہے بھلا؟
ان کی نظر ٹرمپ کی وگ پر ہےاور آپ نے کہاں نظر رکھی ہے بھلا؟
اگر وگ ہاتھ آجائے تو چمبہ کھینچ کر نہ ماروں چندیا پہان کی نظر ٹرمپ کی وگ پر ہے
دیکھنے والے اس کو ایسے بھی دیکھتے ہیں کہ اللہ ہی کی دی گئی توفیق سے ایس ہیلتھ کا ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے.اللہ سے بھاگتے سنا تو بہت مرتبہ، مگر دیکھا پہلی بار (اوپر بائیں کونے میں ایس ہیلتھ اور ساتھ اللہ لکھا ہوا)
متفق، ویسے ٹارگٹ پورا ہو تو تمغہ سا آ جاتا ہے، مجھے ہر دو تین ہفتے بعد ایک دفعہ اس تمغے کی شکل دیکھنے کو مل جاتی ہے اپنے فون پردیکھنے والے اس کو ایسے بھی دیکھتے ہیں کہ اللہ ہی کی دی گئی توفیق سے ایس ہیلتھ کا ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے.
یہاں ابھی تک ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے. مجھے سستی کے بہت سے تمغے مل چکے ہیں.متفق، ویسے ٹارگٹ پورا ہو تو تمغہ سا آ جاتا ہے، مجھے ہر دو تین ہفتے بعد ایک دفعہ اس تمغے کی شکل دیکھنے کو مل جاتی ہے اپنے فون پر
میرا خیال تھا کہ آپ سُستی کے معاملے میں کافی چست ہیں اور سُستی کے سارے تمغے آپ کے ہی ہونے تھےیہاں ابھی تک ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے. مجھے سستی کے بہت سے تمغے مل چکے ہیں.
سستی ایسی نعمت ہے جو قسمت والوں کو ہی ملتی ہےمیرا خیال تھا کہ آپ سُستی کے معاملے میں کافی چست ہیں اور سُستی کے سارے تمغے آپ کے ہی ہونے تھے