یاز
محفلین
یعنی بخار نہیں ہے؟98.2 ڈگری فارن ہائیٹ
یعنی بخار نہیں ہے؟98.2 ڈگری فارن ہائیٹ
کچھ تو تبدیلی آئی ہے ۔۔۔ورنہ اس کے تیور تو بڑے خطرناک لگ رہے ہیں میرا مطلب موسم کے ۔۔۔آگے دیکھتے ہیں کیاہوتا ہے ۔۔گرم کپڑے اور سویٹر پچھلے ہفتے ہی رکھے ہیں.
اور اب بارش کے ساتھ تیز ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے.
اب یہ صورتِ حال ہے. اور اگلے دو تین دل بادلوں کا دوبارہ چکر لگنے کا امکان کم ہے.کچھ تو تبدیلی آئی ہے ۔۔۔ورنہ اس کے تیور تو بڑے خطرناک لگ رہے ہیں میرا مطلب موسم کے ۔۔۔آگے دیکھتے ہیں کیاہوتا ہے ۔۔
لو جی ۔۔۔اے تے خنکی دی بجائے کنکی موسم ہو گیا اے۔۔۔اب یہ صورتِ حال ہے. اور اگلے دو تین دل بادلوں کا دوبارہ چکر لگنے کا امکان کم ہے.