گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قدیر بھائی آپ نے املا کی غلطی کی۔غلطی عبدالقدیر نے کی تھی
زیادتی کو ذیادتی لکھا۔
اب آپ نے اپنی اس غلطی کو 50 بار لکھنا ہے۔ لکھنا ہے نہ کہ کاپی پیسٹ کرنا ہے۔
قدیر بھائی آپ نے املا کی غلطی کی۔غلطی عبدالقدیر نے کی تھی
آمین!اللہ پاک آسانی فرمائیں سب کے لئے۔ آمین
آمیناللہ پاک سب پر کرم کا معاملہ فرمائیں۔۔
گلوں کا سایہ کہاں ہوتا ہے، وہ تو خود کانٹوں کے سائے میں ہوتے ہیں قدیر بھائی۔یہاں تو کوئی گلابو بھی نہیں نظر آرہی
او ہوگلوں کا سایہ کہاں ہوتا ہے، وہ تو خود کانٹوں کے سائے میں ہوتے ہیں قدیر بھائی۔
گلابوں کے پودوں کے بارے کہا تھا ہم نے تو۔
لکھنا کیا کاپی پیسٹ,قدیر بھائی آپ نے املا کی غلطی کی۔
زیادتی کو ذیادتی لکھا۔
اب آپ نے اپنی اس غلطی کو 50 بار لکھنا ہے۔ لکھنا ہے نہ کہ کاپی پیسٹ کرنا ہے۔
اچھا سوال ہے۔۔۔۔ ہمیں خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے اپنی سزا کو سنجیدگی سے لیا۔لکھنا کیا کاپی پیسٹ
پر کہاں پر لکھنا ہے؟
بار بار لکھنے سے زندگی میں کہیں کوئی زیادتی نہ ہوجائےاچھا سوال ہے۔۔۔۔ ہمیں خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے اپنی سزا کو سنجیدگی سے لیا۔
ایک نوٹ بُک لیجئیے۔
اس میں ایک لائن چھوڑ کر لکھنا شروع کیجئیے ۔
ذیادتی نہیں زیادتی
پورے 50 بار لکھنا ہو گا۔ پھر اس صفحے کی تصویر شئیر کیجئیے۔ اس بہانے آپ کی لکھائی کا بھی معلوم پڑ جائے گا۔
لنک تصویرقدیر بھائی آپ نے املا کی غلطی کی۔
زیادتی کو ذیادتی لکھا۔
اب آپ نے اپنی اس غلطی کو 50 بار لکھنا ہے۔ لکھنا ہے نہ کہ کاپی پیسٹ کرنا ہے۔
تصویر دیکھ لی آپ نے؟اچھا سوال ہے۔۔۔۔ ہمیں خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے اپنی سزا کو سنجیدگی سے لیا۔
ایک نوٹ بُک لیجئیے۔
اس میں ایک لائن چھوڑ کر لکھنا شروع کیجئیے ۔
ذیادتی نہیں زیادتی
پورے 50 بار لکھنا ہو گا۔ پھر اس صفحے کی تصویر شئیر کیجئیے۔ اس بہانے آپ کی لکھائی کا بھی معلوم پڑ جائے گا۔
سمجھ نہیں آ رہی کہ شاباش دیں یا ہنسیں
دیکھ لی ۔تصویر دیکھ لی آپ نے؟
اب کیا غلطی ہوگئیسمجھ نہیں آ رہی کہ شاباش دیں یا ہنسیں
عاطف بھائی روؤف بھائی سیما آپا ۔۔۔۔ آئیے اور ہماری مشکل حل کرتے ہوئے بتائیے کہ قدیر بھائی کو انعام میں کیا ملنا چاہئیے۔
انعام نہیں چاھئیے بس غلطی کی تھی اِس لئے لکھاسمجھ نہیں آ رہی کہ شاباش دیں یا ہنسیں
عاطف بھائی روؤف بھائی سیما آپا ۔۔۔۔ آئیے اور ہماری مشکل حل کرتے ہوئے بتائیے کہ قدیر بھائی کو انعام میں کیا ملنا چاہئیے۔
غلطی کب بولا ہم نے۔۔۔اب کیا غلطی ہوگئی
اچھا ٹھیک ہے۔انعام نہیں چاھئیے بس غلطی کی تھی اِس لئے لکھا
جزاک اللہغلطی کب بولا ہم نے۔۔۔
ہم تو آپ کی سادگی سے مزید متاثر ہوئے۔ واقعی آپ ہمارے اچھے والے بھائی ہیں۔ ہمارے ہی جیسے سادہ مزاج۔