عبدالقدیر 786
محفلین
بس دیکھنے والےگرجنے والے یا برسنے والے؟
بس دیکھنے والےگرجنے والے یا برسنے والے؟
کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے قدیر بھائیوٹامن ڈی کی بھرمار ہوجائےگی
یہ تو کراچی والے بتا سکتے ہیںگرجنے والے یا برسنے والے؟
ہاف فرائی نا؟انڈا بھی فرائی ہوسکتا ہے بِنا آگ کے
آپ تھوڑی تھوڑی دھوپ استعمال کر لیناکسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے قدیر بھائی
اب اِس گرمی میں ذیادتی کو کم کرنا ہمارے ہاتھ میں نہیںکسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے قدیر بھائی
غور کیا جائے کہ اکیلے ہم ہی کراچی والے ، کراچی والے نہیں کہتے۔یہ تو کراچی والے بتا سکتے ہیں
آج کہیں دیکھا تھا کہ کراچی میں اکتالیس ڈگری تک جاسکتا ہےہاف فرائی نا؟
پھر تو بجلی کی بچت ہی بچت۔
مگر چائے تو نہ بن سکتی ہوگی۔ورنہ عاطف بھائی بنا لیا کرتے کیونکہ ان کے ہاں تو 40 سے اوپر ہے درجہ حرارت۔
ایسا ہی کرتے ہیں۔ زیادہ گرم ہو دھوپ تو گلابوں کے سائے میں ہو لیتے ہیں ۔آپ تھوڑی تھوڑی دھوپ استعمال کر لینا
اللہ میری توبہآج کہیں دیکھا تھا کہ کراچی میں اکتالیس ڈگری تک جاسکتا ہے
کسی ایک" کراچی والے" کی وجہ سے ہمیں سب کراچی والوں کی مخالفت مول لینے کا ارادہ نہیں۔۔۔۔ ورنہ ابھی دو دو ہاتھ ہو جاتےغور کیا جائے کہ اکیلے ہم ہی کراچی والے ، کراچی والے نہیں کہتے۔
زیادتی کے ساتھ ذیادتی یا تو آپ نے کی ہے یا پھر ہم سے ہو گی املا کی غلطی۔اب اِس گرمی میں ذیادتی کو کم کرنا ہمارے ہاتھ میں نہیں
کاہے کو جنگِ پلاسی کی یادیں تازہ کروانے کے درپے ہیں۔ ہم تو پہلے ہی سے امن کی فاختہ ہیں۔ سو ہم بھی کسی سے دشمنی مول نہیں لینے والے آج کی تاریخ میں۔ ورنہ آج کے سارے کام دھرے کے دھرے رہ جانے اور ہم نے یہیں مورچہ بند ہو جانا۔کسی ایک" کراچی والے" کی وجہ سے ہمیں سب کراچی والوں کی مخالفت مول لینے کا ارادہ نہیں۔۔۔۔ ورنہ ابھی دو دو ہاتھ ہو جاتے
میں نے بھی دیکھا تھا۔۔۔ لیکن سوچا جب آپ جیسی ہونہار محفلین اس غلطی کو فوراً پکڑ لے گی۔۔ تو پریشانی کیسیزیادتی کے ساتھ ذیادتی یا تو آپ نے کی ہے یا پھر ہم سے ہو گی املا کی غلطی۔
سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی متوجہ ہوں۔
ہمیں خود نہیں معلوم پڑ رہا کہ ہم نے کی املا میں غلطی یا قدیر بھائی نے۔میں نے بھی دیکھا تھا۔۔۔ لیکن سوچا جب آپ جیسی ہونہار محفلین اس غلطی کو فوراً پکڑ لے گی۔۔ تو پریشانی کیسی
اللہ آسانی کرے ہم مسلمانوں اور کراچی والوں پر خصوصی طور پر سید عاطف بھائی تو اے سی چلا کر گزارا کرلیتے ہیں ہم کیا کریں گے اِس گرمی میںاللہ میری توبہ
اللہ میری توبہ
غلطی عبدالقدیر نے کی تھیہمیں خود نہیں معلوم پڑ رہا کہ ہم نے کی املا میں غلطی یا قدیر بھائی نے۔
اللہ پاک آسانی فرمائیں سب کے لئے۔ آمیناللہ آسانی کرے ہم مسلمانوں اور کراچی والوں پر خصوصی طور پر سید عاطف بھائی تو اے سی چلا کر گزارا کرلیتے ہیں ہم کیا کریں گے اِس گرمی میں
یہاں تو کوئی گلابو بھی نہیں نظر آرہیایسا ہی کرتے ہیں۔ زیادہ گرم ہو دھوپ تو گلابوں کے سائے میں ہو لیتے ہیں ۔
اللہ پاک سب پر کرم کا معاملہ فرمائیں۔۔اللہ آسانی کرے ہم مسلمانوں اور کراچی والوں پر خصوصی طور پر سید عاطف بھائی تو اے سی چلا کر گزارا کرلیتے ہیں ہم کیا کریں گے اِس گرمی میں