زیک
مسافر
مردہ تنے پر مزید زندگی!اف خدایا!! یہ اس درخت کی جڑیں ہیں کیا؟؟ اس درخت کا تو حشر ہوا پڑا۔
مردہ تنے پر مزید زندگی!اف خدایا!! یہ اس درخت کی جڑیں ہیں کیا؟؟ اس درخت کا تو حشر ہوا پڑا۔
اور ہونٹ بھی سمائل کرتے ہوئے ۔۔اس درخت کے تو باقاعدہ ہونٹ ناک آنکھیں نظر آ رہی ہیں مجھے۔ کیا کسی اور کو بھی اتفاق ہے اس سے؟؟
میں نے اسے Ent قرار دیا تھا۔اس درخت کے تو باقاعدہ ہونٹ ناک آنکھیں نظر آ رہی ہیں مجھے۔ کیا کسی اور کو بھی اتفاق ہے اس سے؟؟
ٹھیک کہا سارہاور ہونٹ بھی سمائل کرتے ہوئے ۔۔
ّمیں نے اسے Ent قرار دیا تھا۔
اوہ!! شکریہ۔لارڈ آف دا رنگز سے۔
http://lotr.wikia.com/wiki/Ents
ان دو تصاویر میں mangrove کی aerial roots بھی دیکھیں:اف خدایا!! یہ اس درخت کی جڑیں ہیں کیا؟؟ اس درخت کا تو حشر ہوا پڑا۔
یہ درختوں کی جڑیں ہیں یا تنا ہے؟؟ اور یہ تصویر آپ نے کس جگہ سے لی؟؟
یہ جڑیں ہیں۔ انہیں aerial roots کہتے ہیں۔ تصویر ایک کشتی سے لی تھی۔یہ درختوں کی جڑیں ہیں یا تنا ہے؟؟ اور یہ تصویر آپ نے کس جگہ سے لی؟؟
ساؤتھ بیچ، میامی بیچ، فلوریڈا
زبررردسسست زیک بھائی!! ہمیں لگ رہا تھا کہ یہ تصویر کشتی سے لی گئی ہے۔ man vs wild پروگرام میں bear کو mangrove forest میں دیکھا ہے تو اس لیے اندازہ تھا۔یہ جڑیں ہیں۔ انہیں aerial roots کہتے ہیں۔ تصویر ایک کشتی سے لی تھی۔
ایورگلیڈز (Everglades) نیشنل پارک فلوریڈا کے جنوب میں marshes پر مشتمل ہے۔ کچھ زمینی حصہ ہے، کہیں بورڈواک ہیں اور باقی پانی جس میں گھاس اور درخت ہیں اور کافی جانور بھی۔ ہم نے کچھ ہائکنگ کی تھی اور باقی دن دو کشتیوں میں سفر کیا۔ ایک میں اندرونی مارشز دیکھیں اور دوسری میں سمندر اور اس کے پاس کی marshes۔ کافی خوبصورت جگہ ہے اور پرندے تو بہت ہیں۔ مگرمچھ (alligators) بھی دیکھے اور manatee بھی۔زبررردسسست زیک بھائی!! ہمیں لگ رہا تھا کہ یہ تصویر کشتی سے لی گئی ہے۔ man vs wild پروگرام میں bear کو mangrove forest میں دیکھا ہے تو اس لیے اندازہ تھا۔
اور آپ تو اصل میں ہو آئے۔ گریٹ
آپ نے بس ایک چکر لگایا کشتی میں؟؟ اور mangroves دیکھنے کا تجربہ کیسا رہا؟؟ کچھ اشتراک کیجیے۔