لاریب مرزا
محفلین
کھلے عام مگر مچھ دیکھے؟؟ایورگلیڈز (Everglades) نیشنل پارک فلوریڈا کے جنوب میں marshes پر مشتمل ہے۔ کچھ زمینی حصہ ہے، کہیں بورڈواک ہیں اور باقی پانی جس میں گھاس اور درخت ہیں اور کافی جانور بھی۔ ہم نے کچھ ہائکنگ کی تھی اور باقی دن دو کشتیوں میں سفر کیا۔ ایک میں اندرونی مارشز دیکھیں اور دوسری میں سمندر اور اس کے پاس کی marshes۔ کافی خوبصورت جگہ ہے اور پرندے تو بہت ہیں۔ مگرمچھ (alligators) بھی دیکھے اور manatee بھی۔
آپ کے دوست وغیرہ بھی آپ کے ساتھ تھے یا آپ اکیلے تھے؟؟