ہائیکنگ کے ذکر پر میں پوچھنے ہی والا تھا کہ کبھی بھورے ریچھ کا سامنا تو نہیں ہوا۔ ۔۔آپ مگرمچھ کو تنگ نہ کریں تو مگرمچھ بھی آپ کو تنگ نہیں کرے گا۔ جنگلی جانوروں کے بہت قریب نہیں جانا چاہیئے اور انہیں تنگ نہیں کرنا چاہیئے۔ ریچھ، مگرمچھ، moose، bison ان سب سے واسطہ پڑا ہے اور کبھی مسئلہ نہیں ہوا۔
گائیڈ کی کبھی ضرورت محسوس نہیں کی سوائے اس کے جہاں requirement ہو کہ گائیڈ لازم ہے۔
مسحور کن ۔مسٹری ویلی، ناواہو ریزرویشن
کالے ریچھ بھی دیکھے ہیں ہائکنگ کرتے ہوئے اور بھورے گرزلی بھی۔ اور سانپوں کی ان گنت قسمیں۔ہائیکنگ کے ذکر پر میں پوچھنے ہی والا تھا کہ کبھی بھورے ریچھ کا سامنا تو نہیں ہوا۔ ۔۔
ویسے عموما بڑے جانور کی مادہ اپنے بچے کے ساتھ ہو تو احتیاط بہت زیادہ کر دینی چاہیئے۔
شاندار!!برائس کینین نیشنل پارک، یوٹاہ
اور ہم نے آج تک اصل میں سانپ نہیں دیکھا۔کالے ریچھ بھی دیکھے ہیں ہائکنگ کرتے ہوئے اور بھورے گرزلی بھی۔ اور سانپوں کی ان گنت قسمیں۔
چڑیاگھر میں بھی نہیں؟اور ہم نے آج تک اصل میں سانپ نہیں دیکھا۔
آخری دفعہ جب چڑیا گھر جانے کا اتفاق ہوا تھا تب سانپ گھر میں داخلے کی اجازت نہیں تھی۔ کوئی کام چل رہا تھا شاید۔ اور اس سے پہلے اتنی دلچسپی نہیں تھی۔چڑیاگھر میں بھی نہیں؟
۔
شکر مناؤ اگر نہیں دیکھا تو۔۔ اتنی خطرناک چیز دیکھنے کی ہوتی ہے بھلا ؟اور ہم نے آج تک اصل میں سانپ نہیں دیکھا۔
دیکھی ہی نہیں تو کیسے مان لیں کہ خطرناک ہے؟؟شکر مناؤ اگر نہیں دیکھا تو۔۔ اتنی خطرناک چیز دیکھنے کی ہوتی ہے بھلا ؟
ہاہاہا۔۔۔۔ دیکھنے کا شوق پورا کر لو پھر ۔۔ سنا ہے حسین بہت ہوتا ہے سانپدیکھی ہی نہیں تو کیسے مان لیں کہ خطرناک ہے؟؟
لگتا ہے آپ نے بھی نہیں دیکھاہاہاہا۔۔۔۔ دیکھنے کا شوق پورا کر لو پھر ۔۔ سنا ہے حسین بہت ہوتا ہے سانپ
ایک دفعہ یہ شوق پورا ہوتے ہوتے رہ گیا۔ بھائی ریسکیو میں ہیں تو ایک دفعہ انہوں نے سانپ پکڑا۔ اس کو بوتل میں بند کر کے اور اس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ کر کے گھر لے آئے کہ بہنا کو بہت شوق ہے دیکھنے کا۔ ایک تو امی جان نے وہ نکالنے نہیں دیا بوتل میں سے۔ اور دوسرا وہ کوئی اتنا بڑا نہیں تھا۔ ہم نے دیکھتے ہی کہا کہ یہ کیا؟؟ ہم نے تو کِنگ کوبرا یا بلیک مامبا دیکھنا تھا۔ آپ کیا اٹھا لائے۔ہاہاہا۔۔۔۔ دیکھنے کا شوق پورا کر لو پھر ۔
ہاں جی!! دستاویزی فلموں میں متعدد بار دیکھا ہے۔سنا ہے حسین بہت ہوتا ہے سانپ