عسکری
معطل
نہیں تو درد ٹھیک ہو جاتا ہے اج کسی ٹینشن میں میں نے صبح اٹھ کر سگرٹیں پھونکی تھی اس لئیے ہے شایداچھا پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑھاlollll
نہیں تو درد ٹھیک ہو جاتا ہے اج کسی ٹینشن میں میں نے صبح اٹھ کر سگرٹیں پھونکی تھی اس لئیے ہے شایداچھا پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑھاlollll
کبھی بیوی کو کچھ ہوا ہے؟ ہمیشہ شوہر ہی مرتے ہیںبیوی کا سر.....lollll
دوسری پرlollllکبھی بیوی کو کچھ ہوا ہے؟ ہمیشہ شوہر ہی مرتے ہیں
او اچھا اج کل کی مہنگائی میں دوسری ؟ یہاں پہلی سے جان چھڑائے نہیں چھوٹ رہیدوسری پرlollll
بہت عقلمند تو نہیں لیکن دیکھ کر عبرت پکڑ سکتا ہوںآپ کو بہت تجربہ ہے بھائی،..سرکاسُن کےقسمت کاحال بتادیتےہیںlollll
درد سر کا علاج
وہ چائے جس میں زیادہ پتی پڑی ہو لیجئے
اور
اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیجئے ۔
اور پھر چاہیں تو چینی یا ذرا سا نمک ملا لیجئے
اور پی جائیے ۔
درد سر کو فوری آرام ہوجائے گا ۔
میں کر دیتی ہوں یہ محنت بھی..بس اطلاع دےدیجیئےگاسردرد جب ہوا تو..نیلم سس، اتنی محنت کروائیں گی مجھ سے
اچھا نیند آجاتی ہےآپ کو کیا....ویسے ماشاءاللہ میرےسر میں بہت کم درد ہوتاہے..ویسے پتہ ہے میں کیا کرتی ہوں ، مجھے اگر سر میں درد ہو جائے تو میں سو جاتی ہوں بس اور جب سو کے اٹھوں تو درد ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ میرا طریقہ آسان ہے ناں
ویسے پتہ ہے میں کیا کرتی ہوں ، مجھے اگر سر میں درد ہو جائے تو میں سو جاتی ہوں بس اور جب سو کے اٹھوں تو درد ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ میرا طریقہ آسان ہے ناں
2 نسخےاور بھی ہیں اسی دھاگےمیں ناعمہچائے تیز پتی والی اور اس میں لیموں
ابھی پہلی کروا تو لیں، پھر جان بھی چھڑا لینااو اچھا اج کل کی مہنگائی میں دوسری ؟ یہاں پہلی سے جان چھڑائے نہیں چھوٹ رہی
کیا جلنے کا ٹیسٹ لینے کہ لئے خود کو جلا کر چیک کرنا ضروری ہے ؟ جب پتا جو ہے کہ آگ ہے کیا کافی نہیں ؟ابھی پہلی کروا تو لیں، پھر جان بھی چھڑا لینا
الزام در الزام در الزام مجھے تو لگتا ہے میرے چہرے پر کچھ لکھا ہے کہ سچ بھی بولوں تو لوگ جھوٹ کہتے ہیںضروری تو نہٰیں، پر اس ٹیسٹ کے نام سے ہی دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے۔ باقی آپ جو مرضی کہتے ہیں ہم اس کو آپ کا سیاسی بیان ہی گردانیں گے
شادی کرکے بھی تجربہ کرلیں...توزیادہ قابل اعتبار نسخہ ہوگا پھر آپ کا....Lollll
یہ دیکھو بھئی میرا ایک اور ووٹاكثر مشاهدے ميں ديكھا هے كه سبب سر درد شادي هي هے ۔۔۔ ھي هي هي ههي هي
ميں اس اليكشن سے واقف نهيں ۔۔ ليكن اپني ذاتي رائے كو شامل كيا ۔۔۔ پاكستان پهر بهي زنده بادیہ دیکھو بھئی میرا ایک اور ووٹ
باجي يه آپ جيسي نيند كي دولت هر كسي كو تو نصيب نهيں هے ۔۔ویسے پتہ ہے میں کیا کرتی ہوں ، مجھے اگر سر میں درد ہو جائے تو میں سو جاتی ہوں بس اور جب سو کے اٹھوں تو درد ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ میرا طریقہ آسان ہے ناں