مہ جبین
محفلین
سوچ لو جو امریکہ بنتا ہے پھر طالبان اسکی جان نہیں چھوڑتے۔۔۔۔کبھی کبھی امریکہ بننا پڑتا ہے ایز پر سچوئیشن
سوچ لو جو امریکہ بنتا ہے پھر طالبان اسکی جان نہیں چھوڑتے۔۔۔۔کبھی کبھی امریکہ بننا پڑتا ہے ایز پر سچوئیشن
ہاہاہاہاہا... true یس لیکن پاکستانی پھر بھی پکڑلیتےہیں ...یہ اور بات ہےکہ امریکہ پر اثر پھر بھی نہیں ہوتاکبھی کبھی امریکہ بننا پڑتا ہے ایز پر سچوئیشن
ویری گُد آنی...سوچ لو جو امریکہ بنتا ہے پھر طالبان اسکی جان نہیں چھوڑتے۔۔۔ ۔
جاؤ بیٹا معاف کیا ۔۔۔اچھا آپ لوگ مجھے معافی دیں دیں اپنی صنف نازک کے لیے یہ باتیں کر کے ہی میرے سر میں درد کر دیا تجربے کے طور پر
اب تو ہو گیا سر درد اب کیا فائدہجاؤ بیٹا معاف کیا ۔۔۔
کیا یاد کروگے تم بھی ۔۔۔ ۔
دیکھا مہ جبین آنی طالبان کا نام ہی کافی ہے.....اچھا آپ لوگ مجھے معافی دیں دیں اپنی صنف نازک کے لیے یہ باتیں کر کے ہی میرے سر میں درد کر دیا تجربے کے طور پر
اچھا بھئی ہم جاتے ہیں اباب تو ہو گیا سر درد اب کیا فائدہ
اوکے پر میں اب ہسپتال جا رہا ہوں علاج کرانےاچھا بھئی ہم جاتے ہیں اب
ہم کو کیا پتہ تھا کہ صنفِ نازک کے ذکر سے ہی سر درد شروع ہوجاتا ہے
اوکے
فی الحال آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، کل کا پتہ نہیںمیرے پاس اس سے اچھا نسخہ ہے ۔ شادی نا کرو نا بیوی ہو گی نا سر درد ہو گا
اچھا جی٭ نرگس کے پھول سونگھنے سے سر درد اور زکام دور ہو جاتا ہے۔
دیکھا اس سے پتہ چلتا ہے دنیا میں اچھائی ابھی باقی ہےفی الحال آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، کل کہ پتہ نہیں
ٹرُولی ڈپلومیٹکاچھا آپ لوگ مجھے معافی دیں دیں اپنی صنف نازک کے لیے یہ باتیں کر کے ہی میرے سر میں درد کر دیا تجربے کے طور پر
ہاں جیاچھا جی
باتوں سے ہی سر میں درد ہو گیا ہے جب وہ آئے گی تب کیا ہو گا؟اچھا آپ لوگ مجھے معافی دیں دیں اپنی صنف نازک کے لیے یہ باتیں کر کے ہی میرے سر میں درد کر دیا تجربے کے طور پر
جو ہر مظلوم کے ساتھ ہو رہا ہے اور کیا ہمارے ساتھ وکھرا ظلم ہو گا ؟باتوں سے ہی سر میں درد ہو گیا ہے جب وہ آئے گی تب کیا ہو گا؟
یہ تو نرگس کوہی پتاہوگا کہ اُس کے پھول کہاں ہیں...مجھےکیا پتہ بھائی...نیلم تو پھر جلدی سے بتائیں کہ نرگس کے پھول کہاں پائے جاتے ہیں۔@pakistaniکے سر میں درد ہو رہا ہے۔ ان کو بھجوانے ہیں
جہاں تک مہں جانتا ہوں الحمرا آرٹ کونسل لاہور میںنیلم تو پھر جلدی سے بتائیں کہ نرگس کے پھول کہاں پائے جاتے ہیں۔@pakistaniکے سر میں درد ہو رہا ہے۔ ان کو بھجوانے ہیں
آپ کو کیسے پتہ؟جہاں تک مہں جانتا ہوں الحمرا آرٹ کونسل لاہور میں