درد سر کا علاج

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مگر درد کی وجہ سے نیند کیسے آسکتی ہے

محمد بھائی، مجھے صرف نیند سے ہی سر درد ختم ہوتا ہے اور کسی بھی میڈیسن سے نہیں، میں جب تک جاگتی رہوں گی سر درد بڑھتا رہے گا اور نیند تو آ جاتی ہے، اور اگر آس پاس خاموشی ہو تو پھر کئی گھنٹوں تک سونا مل جاتا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جب بھی ٹائم ملے ، آنکھیں بند کر کے لیٹ جاتی ہوں ، اور پھر یہ جا وہ جا :)

:happy:
تقریبا ایک ہفتہ قبل میرے ساتھ کیا ہوا ، بھابھی کی امی جان آئی ہوئی تھیں یہاں گھر میں، اور دوپہر کا وقت تھا وہ میرے کمرے میں یہیں بیڈ پر ہی تھیں باتیں ہو رہی تھیں، میں بس کمر سیدھی کرنے کے لیے تکیے پر سر رکھا اور ان کی بات سن رہی تھی ، ۔ ۔ ۔ جب سر اٹھایا تو شام ہو چکی تھی :blushing:
 
ناعمہ عزیز

خوب :) میں بھی یہی کرتی ہوں اپیا :)
صبح اٹھ کے گھر کے کام کر کے فورا سو جاتی ہوں اور جب کالج جانا ہو تو یوں لگتا ہے میرا بہت اہم کام مس ہو گیا :(
 
Top