جو زعم اردو میں گمان کے معنی میں مستعمل ہے اس کا تلفظ۔ زُعم ہے ۔ جو ۔حُزن ۔ یا ۔خلد۔ کا ہموزن ہے۔البتہ ز کی پیش کو عربی کی طرح عموماً بہت واضح نہیں کیا جا تا۔جیسے انگلش کا فورٹ ہوتا ہے۔
جو زعم اردو میں گمان کے معنی میں مستعمل ہے اس کا تلفظ۔ زُعم ہے ۔ جو ۔حُزن ۔ یا ۔خلد۔ کا ہموزن ہے۔البتہ ز کی پیش کو عربی کی طرح بہت واضح نہیں کیا جا تا۔جیسے انگلش کا فورٹ ہوتا ہے۔
بھائی جان بہت شکریہ۔۔۔۔
میں بھی اب تک یہی سنتا آیا تھا لیکن آج ایک جگہ ایک انٹرویو سُن رہا تھا تو انھوں نے زَعم کہا یعنی ز پر زبر تو مجھے تشویش ہوئی۔۔۔۔اور میں نے یہ پوچھا ۔۔۔اچھا ہوا آپ نے کنفرم کر دیا ۔