رستے میں چند ایک ٹنلز بھی آتی ہیں کچھ چھوٹی ہیں جبکہ ایک دو کافی بڑی بھی ہیں۔
یہ غالباً عطاءآباد جھیل کے بعد بنائی گئی ہیں۔۔

34926346771_990beea4b4_h.jpg
 
کوئی ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت کے بعد "خنجراب نیشنل پارک" میں داخل ہو گئے۔ یہاں رُک کر اینٹری کروانی پڑتی ہے اور فی کس 40 روپے فیس داخلے کی۔۔۔

34214135774_a9dc883059_c.jpg
 
زیک بھائی بور تو نہیں ہو گئے کیا؟ یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے زیادہ ہی طویل کر رہا ہوں۔۔
بس اب درہ خنجراب آنے ہی کو ہے البتہ سفرنامہ کچھ مزید بھی باقی ہے۔۔۔
 

زیک

مسافر
زیک بھائی بور تو نہیں ہو گئے کیا؟ یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے زیادہ ہی طویل کر رہا ہوں۔۔
بس اب درہ خنجراب آنے ہی کو ہے البتہ سفرنامہ کچھ مزید بھی باقی ہے۔۔۔
بالکل بھی بور نہیں ہوا۔ اچھا جا رہا ہے۔

خنجراب کے راستے میں کئی گلیشیئر آتے ہیں وہاں نہیں رکے؟

عطا آباد جھیل بھی دکھائی نہیں دی
 
زیک بھائی بس اک دن اور پھر مکمل کردوں گا۔۔۔

ون ڈے میچ کی ہار پہ عبداللہ محمد صاحب نے سہ روزہ سوگ کا اعلان کر رکھا ہے شاید ۔
اب کیا سہ روزہ جشن کا اعلان کیا جائے؟
ویسے سوگ کو لنکا کی پروٹیز کی شکست بعد باقاعدہ منایا گیا تھا، اور بنتا بھی تھا جی۔۔
 
Top