عبداللہ محمد
محفلین
اے ٹی ایم کے ساتھ سے۔۔

قومی جانور نے شرف دیدار بخشا اور غالبآ خود کشی کے چکروں میں تھا۔۔۔
![]()
بائیں طرف ایم کیو ایم اور دائیں جانب پاک سر زمینخنجراب پاس سے پیچھے کی طرف ۔
جو باڑ سی نظر آ رہی ہے اسکے بائیں طرف چین جبکہ دائیں طرف پاک سر زمین ہے۔۔
![]()
کونسی لندن یا مقامی؟بائیں طرف ایم کیو ایم اور دائیں جانب پاک سر زمین![]()
جی بلکل۔ بہرکیف ابھی روداد ختم نہیں ہوئی ابھی تو واپسی بھی کرنی ہے :پ :پسیزن سے پہلے جانا کافی اچھا رہا کہ برف وغیرہ خوب ہے