مغزل
محفلین
جی مفّرس معرّب سطر ہے ، خیلی بسیار یعنی بہت زیادہ ممنونباقی تو ٹھیک ہے لیکن خیلی بسیار ممنون کا مطلب کیا ہے، کیا یہ فارسی کی لائن ہے۔

محاذ پر جا نہیں رہے تھے محاذ سے فارغ ہو کر آ رہے تھےاور محمود یہ تو بتاؤ ذرا یہ فوجی بوٹ کیوں پہنے تھے تم نے؟
کسی محاذ پر جا رہے تھے کیا؟