دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

شمشاد

لائبریرین
کیا اچھی بات نہیں ہے، چلیں پھر اسطرح کہہ لیتا ہوں کہ وہ سب آپ کے کان پکڑیں۔ اب ٹھیک ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب کیا ہو گیا؟ میں نے آپ کو کہا ان کے کان پکڑیں تب بھی آپ ناراض اور اگر کو کہا کہ آپ کے کان پکڑیں تب بھی ناراض۔

اب میں اپنے کان پیش کرنے سے تو رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ ہیرا پھیری
تم نے میری پوسٹ سعود بھائی سے ملاقات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ بھلا کیوں؟
 

فہیم

لائبریرین
ہاں نا

ٹائپو میں غلطی ہو گئی لالہ اب نکال کے دکھائیں بھلا کدھر ہے ؟؟؟ :-P

کچی ہوگئی ۔۔۔ کچی ہوگئی:lol:
تسی اپنی پوسٹ نو تو ٹھیک مارلیو،
لیکن ہم نے جو اس کا اقتباس لیے رکھا تھا۔
اس میں ابھی بھی تواڈی غلطی موجود اے:clown:
 
Top