جی ٹھیک ہےابھی چند رک جاؤ۔ ہو سکتا ہے نین بھائی عید کے بعد میدان میں آجائیں۔
رانا بھائی، میں نے آپ کا ٹیگ دیکھ لیا تھا، لیکن مجھ سے پہلے ہی زہیر بھائی نے سائنس سیکشن کے لئے دو آرٹیکل پیش کردیئے تھے۔ جو بہترین تھے۔ اب میں اسی وجہ سے یہ کام نہیں کرپارہا کہ کہیں میرے کام کو کہیں مسترد نہیں کردیا جائے، کیونکہ آپ کا کوٹہ تو زہیر بھائی کے کام میں پورا ہوگیا ہوگا۔ اگر پھر بھی سائنس سیکشن میں کچھ گنجائش ہو تو پھر میں کچھ اس پر کام کروں؟کئی دوستوں نے جواب ہی نہیں دیا لگتا ہے ان تک ٹیگ ہی نہیں پہنچا۔ دوبارہ کوشش کرکے دیکھتے ہیں۔
محمداحمد ، سید فصیح احمد ، نیرنگ خیال ، حمیر یوسف ، arifkarim
حمیر بھائی کوٹہ تو پورا نہیں ہوا ہمارا ٹارگٹ کم از کم پانچ مضامین کا تھا سائنس کے زمرہ سے۔ اور اس بات سے بے فکر رہیں کہ ہم آپ کے کام کو مسترد کریں گے۔ ہمارا کام صرف مواد جمع کرنا ہے۔ یہ سارا مواد آگے ادارت کے لئے جائے گا اور وہاں کانٹ چھانٹ ہوگی جس کے بارے میں ہم بھی علم نہیں کہ وہاں کون سے مضامین منتخب ہوتے ہیں اور کون سے مسترد۔ آپ ایسا کریں زہیر بھائی نے جو تین آرٹیکلز پر کام کیا ہے ان کے علاوہ سائنس کے زمرے پر ایک نظر ڈال لیں۔ اگر کسی لڑی کا عنوان آپ کو دلچسپ محسوس ہو تو اسے کھول کر دیکھ لیں کہ مواد کسی قابل ہے یا نہیں۔ اس طرح ایک سرسری نظر سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ مزید اس زمرے سے کچھ منتخب کئے جانے کے قابل ہے یا نہیں۔ اگر آپ سمجھیں کہ مزید کوئی بھی ٹاپک ایسا نہیں جو منتخب کیا جاسکے تو ہمیں بتادیں ہم انہی تین آرٹیکلز کو آگے بھیج دیں گے۔رانا بھائی، میں نے آپ کا ٹیگ دیکھ لیا تھا، لیکن مجھ سے پہلے ہی زہیر بھائی نے سائنس سیکشن کے لئے دو آرٹیکل پیش کردیئے تھے۔ جو بہترین تھے۔ اب میں اسی وجہ سے یہ کام نہیں کرپارہا کہ کہیں میرے کام کو کہیں مسترد نہیں کردیا جائے، کیونکہ آپ کا کوٹہ تو زہیر بھائی کے کام میں پورا ہوگیا ہوگا۔ اگر پھر بھی سائنس سیکشن میں کچھ گنجائش ہو تو پھر میں کچھ اس پر کام کروں؟
نیرنگ خیال بھیا کے بنا میں کام مکمل نہیں کر سکتی۔ وہ شاید وقت نہیں دے پا رہے
رانا بھیا اگر کوئی اور سینیئر محفلین میری مدد کر سکتا ہے تو برائے مہربانی مجھے بتائیے
کئی دوستوں نے جواب ہی نہیں دیا لگتا ہے ان تک ٹیگ ہی نہیں پہنچا۔ دوبارہ کوشش کرکے دیکھتے ہیں۔
محمداحمد ، سید فصیح احمد ، نیرنگ خیال ، حمیر یوسف ، arifkarim
یہ جان کر خوشی ہوئی ادب دوست اور فاروق بھائی نے اس پر کام شروع کردیا ہوا ہے۔ آپ کی ابھی طبیعت مائل نہیں ہورہی تو بے شک عید کے بعد شروع کردیں۔ لیکن یہ کام آپ کی نگرانی میں ہوتو زیادہ بہتر ہے کہ آپ اپنی ٹیم میں سب سے سینئر اور اس شعبے میں عرصے سے لکھنے والوں کو زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ عید کے بعد آپ کی طرف سے مثبت پیش رفت دیکھنے کو ملے گی۔ایک تو یہ کہ میرے پاس فرصت کی کمی ہے اور دوسرے یہ کہ طبیعت بھی اس کام کی طرف مائل نہیں ہے۔ ادب دوست اور فاروق بھٹی برادران نے کچھ کام کیا ہے۔ اُمید ہے کہ عید کے دنوں میں یا اُس کے بعد مزید کچھ پیش رفت ہو سکے گی۔
بہت شکریہ تجمل صاحب! یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اردو کمپیوٹنگ میں لینکس پر کام کریں گے۔ یہ بہت اچھا ہوجائے گا کہ لینکس پر بھی کچھ مواد نکل آئے گا۔ جبکہ باقی چیزیں اردو کمپیوٹنگ میں پہلے ہی محب علوی بھائی دیکھ رہے ہیں۔بالکل رانا صاحب!
ابھی میں محفل کے ہی دو، تین کام سالگرہ کے لیے کررہا ہوں۔ عید کے بعد میں بھی فری ہوجاؤں گا۔ پھر انشاءاللہ اردوکمپیوٹنگ سیکشن میں لینکس پر کام کروں گا۔
ایڈوانس بکنگ سمجھ لیں۔
تجویز تو بہت عمدہ ہے تجمل صاحب! واقعی اس طرح کے ایک دو صفحات شامل کئے جاسکتے ہیں۔ تجویز نوٹ کرلی گئی ہے۔ جزاک اللہ۔رانا صاحب!
سوونئیر کی تیاری کے سلسلے میں ایک تجویز میرے ذہن میں بھی آئی ہے وہ یہ کہ ایک یا دو صفحات وزیٹرز کے بھی مختص کیے جائیں۔ جہاں یہ بتایا جائے کہ اردو محفل میں گزشتہ دس سال میں دنیا کے کس کس کونے سے کتنے ارکان آئے ہیں۔ ان کی مجموعی تعداد بھی بتائی جاسکتی ہے کہ کس ملک سے کتنے ارکان تعلق رکھتے ہیں۔ مثلاََ پاکستان سے 900، نیپال سے 50، امریکہ سے 60، سعودی عرب سے 54 وغیرہ۔ یہ صرف ایک مثال ہے۔
ان صفحات کا عنوان ’’اُردو محفل دنیا کے کونے کونے میں‘‘ یا کوئی اور مناسب عنوان رکھا جا سکتا ہے۔
میرا خیال ہے کہ یہ کام کوئی بھی منتظم انتہائی آسانی سے کرسکتا ہے۔
کیا خیال ہے؟
بالکل رانا صاحب!
ابھی میں محفل کے ہی دو، تین کام سالگرہ کے لیے کررہا ہوں۔ عید کے بعد میں بھی فری ہوجاؤں گا۔ پھر انشاءاللہ اردوکمپیوٹنگ سیکشن میں لینکس پر کام کروں گا۔
ایڈوانس بکنگ سمجھ لیں۔
واہ خوب تجویز ہے۔۔۔۔ انتظامیہ سے رابطہ کر کے کام شروع کر دیںرانا صاحب!
سوونئیر کی تیاری کے سلسلے میں ایک تجویز میرے ذہن میں بھی آئی ہے وہ یہ کہ ایک یا دو صفحات وزیٹرز کے بھی مختص کیے جائیں۔ جہاں یہ بتایا جائے کہ اردو محفل میں گزشتہ دس سال میں دنیا کے کس کس کونے سے کتنے ارکان آئے ہیں۔ ان کی مجموعی تعداد بھی بتائی جاسکتی ہے کہ کس ملک سے کتنے ارکان تعلق رکھتے ہیں۔ مثلاََ پاکستان سے 900، نیپال سے 50، امریکہ سے 60، سعودی عرب سے 54 وغیرہ۔ یہ صرف ایک مثال ہے۔
ان صفحات کا عنوان ’’اُردو محفل دنیا کے کونے کونے میں‘‘ یا کوئی اور مناسب عنوان رکھا جا سکتا ہے۔
میرا خیال ہے کہ یہ کام کوئی بھی منتظم انتہائی آسانی سے کرسکتا ہے۔
کیا خیال ہے؟
یہی تو مسئلہ ہے کہ یہ کام میں خود نہیں کرسکتا بلکہ کوئی منتظم یا مدیر ہی کرسکتا ہے۔ اگر میں کرسکتا تو اس وقت بتاتا جب کام مکمل ہوچکا ہوتا۔انتظامیہ سے رابطہ کر کے کام شروع کر دیں
صاحبان کچھ توجہ کریں۔ کچھ عرض کریں اپنے کام کے بارے میں کہ کس مرحلے پر ہے۔
شعر و شاعری: ادب دوست ، محمداحمد ، فاروق احمد بھٹی
حصہ ادب: سید فصیح احمد
طنز و مزاح : شزہ مغل ، نیرنگ خیال
سائنس: حمیر یوسف
محفلین کا تعارف: یہ زمرہ خالی ہے۔ کوئی محفلین اس میں کام کرنا چاہیں تو ہمیں بڑی خوشی ہوگی اگر وہ اپنا نام اس زمرے کے لئے پیش کریں۔
اردو فونٹس: arifkarim ان کے ساتھ شاکرالقادری صاحب، متلاشی ، محمد سعد ، نعیم سعید
لائبریری سیکشن: اوشو
اردو کمپیوٹنگ: محب علوی
محفلین کی ملاقاتیں: عائشہ عزیز