آپس میں ایک دوسرے کو ملا کر!!!لال مارچ اور پیلا خزاں کا موسم اکٹھے کیسےکرتے۔
اس کے علاوہ بھی کوئی بات سمجھ میں آتی ہے۔۔سیاست کے علاوہ شادی بیاہ کی کہانیاں سنائی جائیں!!!
آپ اندھیرے میں یہی دور کی سوجھتی ہے،کچھ کرنا۔لال پیلا نہیں سوجھ سکتا تھا اسی لیے ہرا کردیا!!!
سیاست کے علاوہ شادی بیاہ کی کہانیاں سنائی جائیں!!!
میزبان کو مجبوراً دروازے پر جا کر دروازہ کھولنا پڑا۔دروازے پر دستک کی شدت کم ہوتے ہوتے تھم گئی۔
بالکل درست فرمایا ،ہم نے گیت تو گایا خوشی میں۔غریب بچیوں کی فلاح کا کون سوچے گا ہمارے علاوہ؟؟؟