لیکن بچیاں جمع گیت جمع فلاح برابر ہے شادی کے!!!شادی کے علاوہ بھی خوشی کے گیت گائے جاتے ہیں۔
ہمیں تو ایک یہی غم کھائے جا رہا ہے!!!جناب اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی کے سوا۔
ہم غم کو نہیں کھا رہے۔۔۔غم کھانے کی نہیں بانٹنے کی چیز ہے۔ بانٹ لیں۔
اور دیمک کی طرح بیوی بھی تو!!!خیال کریں غم بندے کو دیمک کی طرح چاٹتا ہے۔
دعا ہے، خدا ہم سب کو غموں سے دور فرماٸے۔خیال کریں غم بندے کو دیمک کی طرح چاٹتا ہے۔
بالکل ٹھیک کہا اور مطلب میں شادی کو بھی غمجناب اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی کے سوا۔
معاوضہ تو اس کا اللہ کے ہاں بہت بڑا ہے۔بجا فرمایا، لیکن بلا معاوضہ کوئی کرنے کو تیار نہیں۔