سید عمران
محفلین
ہم اس غم سے خود کو چٹوانے کے لیے تیار ہیں!!!خیال کریں غم بندے کو دیمک کی طرح چاٹتا ہے۔
ہم اس غم سے خود کو چٹوانے کے لیے تیار ہیں!!!خیال کریں غم بندے کو دیمک کی طرح چاٹتا ہے۔
اس کا جواب تو یہ رہا:جب یہ جانتے ہیں تو پھر دوسری کی تکرار کیوں؟
ہم اپنی اس ناسمجھی پر ہزار جان سے قربان!!!ان کی سوچنے سمجھنے کی قوت مفقود ہو گئی ہے۔
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پِیٹوں جِگر کو میںاس کا جواب تو یہ رہا:
ہم اپنی اس ناسمجھی پر ہزار جان سے قربان!!!
بھیا بنے گا کیا اِنکاان کی سوچنے سمجھنے کی قوت مفقود ہو گئی ہے۔
جلدی سے یہ دونوں بلکہ اس جیسے اور بھی جو کام کرنے ہوں کر کرا کے فارغ ہوجائیں۔۔۔حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پِیٹوں جِگر کو میں
جلدی یہ دونوں بلکہ اس جیسے اور بھی جو کام کرنے ہوں کر کرا کے فارغ ہوجائیں۔۔۔
کیوں کہ پھر ہمارے لیے کیرالہ بھی جانا ہے!!!
لڈو کیسے پھوٹ رہے ہیں آپ کے دل میں حضرتشادی کے لڈو کھلا کر انہیں منا لیں گے!!!
اتنی اچھی خبروں سے بم تو پھٹنے سے رہے!!!لڈو کیسے پھوٹ رہے ہیں آپ کے دل میں حضرت
زمانے پھر کی زبانیں تو پکڑنے سے رہے۔۔۔آر ایس ایس نے لو جہاد (Love Jihad) قرار دے دیا ہے۔
ہمیں جلد یہ ڈائیلاگ بولنے کی ضرورت پیش آسکتی ہے!!!اب جو آئی ہےتو میرےانگنا پھول کھلے ہیں ۔
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا!!!کہانی کو کہاں سے کہاں لے جایا جارہا ہے؟