دس الفاظ کی کہانی

سید عمران

محفلین

شمشاد

لائبریرین
صاحبان الفاظ دس سے بڑھکر تجاوزات میں آرہے ہیں

یہ اصل میں دو عدد روندو اس کھیل میں شامل ہیں۔ جو ناجائز تجاوزات کرتے ہیں، پھر کسی دن محفل کی بلدیہ ان پر بلڈوزر لے کر چڑھ دوڑے گی۔

پس تحریر : مندرجہ بالا تحریر کہانی کا حصہ نہیں ہے۔
 
dxbgraphics

فی الحال تو آپ کا مراسلہ تجاوزات کی زد میں ہے
 
سیما علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ اصل میں دو عدد روندو اس کھیل میں شامل ہیں۔ جو ناجائز تجاوزات کرتے ہیں، پھر کسی دن محفل کی بلدیہ ان پر بلڈوزر لے کر چڑھ دوڑے گی۔

پس تحریر : مندرجہ بالا تحریر کہانی کا حصہ نہیں ہے۔
یہ دو عدد کون ہیں؟؟
 
Top