مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا دس ہزاری منصب۔:best:
نیرنگ خیال بھائی نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ شگفتہ مزاج اور حاضر جواب۔ یہ آپ کے مراسلوں کا خاصہ رہا ہے۔ اللہ کرے اسی محفل کی رونق بڑھاتی رہیں۔ آمین۔:)
 

محمداحمد

لائبریرین
79478d1290014145-congratulations-mughal-sister-ur-2000-naughty-posts-congratulations-card-greeting-free.png
ارے واہ واہ واہ، دس ہزار پوسٹس۔۔۔۔! :applause::applause::applause:

بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو نیلم آپ کو۔۔۔! بہت سے اچھے اچھے محفلین کی طرح آپ بھی اردو محفل والوں کے لئے اللہ کا تحفہ ہی ہیں۔

خوش رہیے، شاد آباد رہیے، خوش و خرم رہیے۔۔۔۔! :)
 

نیلم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا دس ہزاری منصب۔:best:
نیرنگ خیال بھائی نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ شگفتہ مزاج اور حاضر جواب۔ یہ آپ کے مراسلوں کا خاصہ رہا ہے۔ اللہ کرے اسی محفل کی رونق بڑھاتی رہیں۔ آمین۔:)
بہت شکریہ بھائی
اور آپ کی شفقت کا کمال ہے جو آپ نیرنگ خیال بھائی سے اتفاق کر رہے ہیں :)
 
Top