مبارکباد دس ہزاری پریاں

لیکن ایک بات تو ھے کہ مکمل گم نہیں ہوتی واپس آ جاتی ھوں۔۔۔۔ :)
آجکل جاب کی تلاش اور ساتھ میں ماسٹرز ان انگلش لٹریچر ۔۔۔ ۔۔۔

انگلش میں ماسٹرز کی کیا خاص وجہ ہے ؟ دیکھ لینا اگر جاب کرنی ہے تو انگلش میں ماسٹرز کی بجائے کسی تکنیکی شعبہ میں کچھ کر لو اس سے کافی آسانی رہے گی۔
 
زونی

محفلین

خاص وجہ یہی کہ مجھے لٹریچر میں دلچسپی تھی،، بچپن سے سوچا کرتی تھی کہ انگلش اور اردو میں ماسٹرز کرونگی اگر موقع ملا تو ،،،،،،تکنیکی شعبہ مثلا ؟؟؟
 
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ، انٹرمیڈیٹ میں کمپیوٹر سائنس پڑھی ہے تو اس میں سے کسی فیلڈ کا انتخاب ہو سکتا ہے اور جاب بھی کافی میسر ہیں اس کی۔
 
نہیں محب کمپیوٹر سائنس میرا سبجیکٹ نہیں تھا ،،،میں نے سائیکالوجی اکنامکس اور پولیٹیکل سائنسز پڑھے ہیں،،،، اور وہی سعود بھیا والی بات کہ جاب اورئینٹڈ پڑھائی بہت مشکل کام ھے ،،،اب تو جو نکلے گا اسی میں سے نکلے گا :p
 
زونی

محفلین
تعلیمی لحاظ سے میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں اور ہٹ دھرم بھی کہ میں نے وہی پڑھا جو پڑھنا چاہتی تھی اور کسی کی ایک نہ سنی :LOL:
 
نہیں محب کمپیوٹر سائنس میرا سبجیکٹ نہیں تھا ،،،میں نے سائیکالوجی اکنامکس اور پولیٹیکل سائنسز پڑھے ہیں،،،، اور وہی سعود بھیا والی بات کہ جاب اورئینٹڈ پڑھائی بہت مشکل کام ھے ،،،اب تو جو نکلے گا اسی میں سے نکلے گا :p

تو میری صائب رائے ہے کہ معاشیات میں ماسٹر کر لو ، اس میں بہت سے در کھل جائیں گے جاب کے بلکہ بعد میں اپنا بزنس کرنے کی راہ بھی کھل سکتی ہے۔

دوسرے نمبر پر سیاسیات اچھا رہے گا ۔

تیسرے نمبر پر نفسیات کو رکھنا کیونکہ اس کی نوکریاں ہیں مگر کم تنخواہ والی ، میری اپنی بہن نے بھی یہ مضمون رکھا ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین

محب آپ کو شاید علم نہ ہو، یہ سیاسیات میں پہلے ہی ماسٹر کر چکی ہے۔
 
تعبیر

محفلین
واہ جی واہ آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو​
CongratsFade1.jpg
 
Top