ناعمہ عزیز
لائبریرین
مبارک ہو دونوں خالاؤں کو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ چلو بریانی اور گلاب جامن بنا کر کھلاؤ
وہ آپ کا کام بنتا ہے لالہ اور دیکھا نا آپ کو احساس ہو گیا
ہم خود آگئے یہ کسی تحفے سے کم ہے کیا؟÷؟
اچھا چلیں۔۔۔ دونوں دس ہزاریوں کے لیے کچھ لے ہی آتے ہیں۔۔۔ ہمیں تو گلاب جامن پسند ہے۔۔