مبارکباد دس ہزاری پریاں

جیسے کہ اس بات کا غرور کہ آپ کے بلال بھیا بہت پیارے ہیں یا اس بات کا غرور کہ عائشہ بٹیا رانی بہت سوئیٹ ہیں یا اس بات کا غرور کہ بالکل چھوٹی پری آپ کو بیٹی کی طرح عزیز ہیں یا پھر اس بات کا غرور کہ محفل میں سبھی آپ کو بے حد چاہتے ہیں۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

:hatoff::hatoff: :hatoff:
 
زلفی شاہ

لائبریرین
آج محفل کی دو پریوں نے پوری سازش و پلاننگ کے ساتھ بیک وقت دس ہزار پیغامات کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ مقدس بٹیا رانی اور ناعمہ عزیز بٹیا رانی آپ دونوں کو یہ سنگ میل بے حد مبارک ہو۔ آپ یوں ہی محفل کی رونق میں اضافے کا باعث بنتی رہیں۔ خوش رہیں اور مسکراتی رہیں، ہمیشہ۔ :) :) :)

angels10000.png
واہ رے واہ۔ شاندار موقع ہاتھ آیا ہے ۔ اسوقت میرے لالہ ناعمہ عزیز اور بہنا مقدس دونوں حاضر ہیں تو میں دونوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سدا خوش رہو۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
ٹھیک ہے لیکن بھلا تصویروں کا رومن اردو سے کیا تعلق لالہ ؟؟؟:rolleyes:
میرے لئے یہ دونوں ایک جیسے ہیں کم بخت۔ تصویروں کی زبان سمجھ نہیں آتی تو رومن اردو پڑھنی نہیں آتی۔ اب دیکھو دونوں میں ’’نہیں آتی ‘‘مشترک ہے کہ نہیں؟؟؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرے لئے یہ دونوں ایک جیسے ہیں کم بخت۔ تصویروں کی زبان سمجھ نہیں آتی تو رومن اردو پڑھنی نہیں آتی۔ اب دیکھو دونوں میں ’’نہیں آتی ‘‘مشترک ہے کہ نہیں؟؟؟

ہی ہی ہی ٹھیک ہے لالہ آئندہ میں تصویروں کی زبان میں بات نہیں کروں گا :)
 
Top