دعاؤں کی درخواست

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور تمام اُمتِ مسلمہ کو اِس وائرس سے نجات دے اور سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے۔ آمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
الحمد للّہ میری اور والد صاحب کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ ہلکی سی کھانسی رہتی ہے

کل محکمہ صحت والوں نے میرا دوبارہ ٹیسٹ لیا۔ آج شاید والد صاحب کا ٹیسٹ لیا جائے گا

اللہ کرے۔ نیگیٹو آئے

اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
 

جیہ

لائبریرین
الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
 
الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
الحمد للہ
اللہ تعالیٰ سب کو صحت کی بہترین حالت میں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
 

آورکزئی

محفلین
الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا

ان شاء اللہ سب اچھا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ نوافل و اذکار کا اہتمام جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔ اور محفلین کو اپڈیٹ کرتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں
 
الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے! ہماری دعا ہے کہ والد صاحب کا اور آپ کا دوسرا ٹیسٹ بھی نیگٹو ہو اور یہ بیماری جڑ سے اکھڑ جائے۔ اللہ تعالی سب بیماروں کو شفایاب کریں اور غفلت میں پڑے لوگوں کی آنکھیں کھول دیں۔
 
Top