کل محکمہ صحت والوں نے میرا دوبارہ ٹیسٹ لیا۔ آج شاید والد صاحب کا ٹیسٹ لیا جائے گا
اللہ کرے۔ نیگیٹو آئے
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
الحمد للّہ میری اور والد صاحب کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ ہلکی سی کھانسی رہتی ہے
کل محکمہ صحت والوں نے میرا دوبارہ ٹیسٹ لیا۔ آج شاید والد صاحب کا ٹیسٹ لیا جائے گا
اللہ کرے۔ نیگیٹو آئے
الحمد للہالحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا

الحمد للّٰہ۔ اللہ تعالی ہر طرح خیریت رکھے۔الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
آمیناللہ آپ سب کو صحت کاملہ عطا کرے۔
آمین
الحمدللہالحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے! ہماری دعا ہے کہ والد صاحب کا اور آپ کا دوسرا ٹیسٹ بھی نیگٹو ہو اور یہ بیماری جڑ سے اکھڑ جائے۔ اللہ تعالی سب بیماروں کو شفایاب کریں اور غفلت میں پڑے لوگوں کی آنکھیں کھول دیں۔الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔