عرفان سعید
محفلین
الحمداللہالحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
انشاءاللہ آپ کے والد محترم بھی مکمل صحتیاب ہو جائیں گے۔
الحمداللہالحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
انشااللہ آپ کے والد صاحب بھی صحتیاب ہوجائیں گے۔الحمداللہ
انشاءاللہ آپ کے والد محترم بھی مکمل صحتیاب ہو جائیں گے۔
اچھی بات ہے کہ آپ اب بہتر ہیں۔الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
شکر اللہ کا کہ آپ سب خیریت سے ہیں۔ چین میں بہت سے لوگ انفیکشن ختم ہو جانے کے بعد بھی اندرونی طور پر بیمار رہے تھے لیکن بظاہر ٹھیک تھے۔ اس لئے زیک کی تجویز کے مطابق اپنا اینٹی باڈی ٹیسٹ کروا ہی لیں تو بہتر ہے۔ تاکہ حتمی طور پر کنفرم ہو جائے کہ آپ اب ہر لحاظ سے صحت مند ہیں۔الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
جی زیک! محکمہ صحت والے جب آئے تھے گھر میں تو بابا نے پوچھا تھا اس بارے میں۔ انہوں نے نیو زی لینڈ سے آئی خاتون کا بتایا جو کہ ہسپتال میں ایڈمیٹ ہے، اور ان کا ایک ٹیسٹ نیگیٹو آیا مگر اس کے بعد مسلسل تین ٹیسٹ پایٹیو آ ئے۔ حالانکہ خاتون بظاہر صحتیاب لگ رہی ہیں۔ شاید یہی وجہ ہو کہ دو بار ٹیسٹ نیگیٹیؤ آئے تو چھٹی ملتی ہےاچھی بات ہے کہ آپ اب بہتر ہیں۔
دوبارہ اور تیسری بار ٹیسٹ کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔ پہلے ٹیسٹ کے پازیٹو آنے کے بعد تو symptoms پر انحصار ہونا چاہیئے یا اینٹی باڈی ٹیسٹ کیا جائے۔ خاص طور پر جب پاکستان میں ٹیسٹس کی کمی ہے
شکریہ نبیل بھائی!یہ تھریڈ ابھی میری نظر سے گزرا ہے اور پڑھ کر نہایت تشویش ہوئی ہے۔
جویریہ، اللہ تعالی آپ کو آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔ اپنی خیریت سے آگاہ کرتی رہیں۔
کیا اس بات کا تعین ہو پایا ہے کہ کس طرح خاندان کے افراد یکایک اس وبا کا شکار ہو گئے؟
شکریہ نبیل بھائی!
تعین ہو پایا ہے ۔ بس یوں سمجھیں کہ ہمیں یہ بیماری تعلیم یافتہ جاہلوں کی وجہ سے لگی۔ 10 مارچ کو نانا کو رائے ونڈ جانے کی سوجھی۔ میرے دونوں ڈاکٹر مامؤں کو انہیں روکنے کی توفیق نہ ہوئی۔ 13 مارچ کو نانا واپس آئے۔ 20 مارچ کو ان میں بیماری کے علامات ظاہر ہوئیں۔ دونوں ڈاکٹروں نے کوئی پرواہ ہی نہیں کی۔ میں ان سے ملی تھی۔ بابا کو شاید مجھ سے بیماری لگی۔
ایک عجیب بات یہ ہوئی کہ میرا بیٹا عبد اللہ کو نانا نے بیماری کے حالت میں دونوں گالوں پر چوما تھا مگر عبد اللہ میں۔ الحمد للہ، کوئی علامت نہیں ملی بیماری کی۔
اللہ صحت دے نانا کوشکریہ نبیل بھائی!

آمین۔ ثم آمیناللہ تعالی عبداللہ بیٹے کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
اور اللہ تعالی ہم سب کو اس فتنے سے بھی محفوظ رکھے۔ آمین۔
یہ بہتر ہے۔ ہو سکتا ہے پچھلی ٹیسٹنگ کٹ میں کوئی مسئلہ ہو۔میرا ٹیسٹ پہلے بتایا گیا کہ نیگیٹو آیا ہے اب کہتے ہیں کہ پازیٹیو ہے۔ سہ بارہ ٹیسٹ آج متوقع ہے
خاندان کے تین افراد کا بھی دوبارہ ٹیسٹ نیگیٹو ہے۔ سہ بارہ ٹیسٹ لیا جائے گا
آج صبح 4 بجے جب فجر کی آذان ہو رہی تھی، محکمہ صحت والوں کا فون آیا اور خوش خبری دی کہ خاندان بھر کے ٹیسٹ نیگیٹیو آئے ہیں اور آج سہ بارہ ٹیسٹ لئے جائیں گے ۔ میرا چونکہ روزہ رکھنے کا ارادہ نہیں تھا اس وجہ سے سحری نہیں کی تھی۔ مگر روزہ رکھا۔
سہ بارہ ٹیسٹ آج 11 بجے لئے گئے۔ ریزلٹ پیر کو متوقع ہیں