تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

امن ایمان

محفلین
کون کہتا ہے کہ نیٹ کی دنیا جھوٹ کی دنیا ہے۔ حقیقت سے بہت دور ایک فرضی ٹھکانا ہے۔۔۔ جس طرح شکفتے دعائیں سمیٹ رہی ہیں۔۔۔ سب لوگ بغیر کسی غرض کے دل سے اُن کے لیے دعاگو ہیں اور فکرمند ہیں۔۔اس سے پتہ چلتا ہے کہ چاہے ہمارے درمیان ہزاروں میل کے فاصلے سہی۔۔لیکن جس خلوص کے دھاگے سے ہم سب بندھے ہیں۔۔اس نے یہ فرق۔۔یہ فاصلے مٹا ڈالے ہیں۔

شکفتے کبھی ہمت نہ ہاریے گا۔۔۔۔ہم سب آپ کے لیے پورے خلوص اور پیار سے ہاتھ اٹھاءے دعاگو ہیں۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو جلدی سے ٹھیک کردیں۔ آپ کی سب تکلیفیں سب پریشانیاں آج کے اتنے بابرکت دن کے صدقے میں دور فرمادے۔ آمین

باجو آپ بالکل پریشان نہ ہوں۔۔۔ہماری شکفتے بہت جلدی اچھی ہوجائیں گیں انشاءاللہ
 
شمشاد

لائبریرین
باجو کوئی نئی خیریت کی اطلاع بھی آئی ہے کہ نہیں؟

اور امن تمہاری بات بالکل صحیح ہے کہ سب لوگ بغیر کسی غرض کے دل سے اُن کے لیے دعاگو ہیں اور فکرمند ہیں۔

اور امن ایک بات اور کہ ہمارے معاشرے کی ایک ریت یہ بھی ہے کہ خوشی میں بھلے ہی کسی کا ساتھ رہ جائے لیکن دکھ میں ضرور پہنچتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
نہیں انکی بہن پیغام دے کر انکا موبائل کسی ایسی جگہ رکھ گئیں ہیں جہاں سے کوئی ریسو نہیں کرتا ۔ :? یا مے بی سائلینٹ پر رکھ دیا ہو ۔ کیونکہ بیل بج بج بج کر مگر کوئی بندہ نہ بندے دی ذات ۔ :?

بس دعا ہی کر سکتے ہیں ہم ۔ :(
 
تفسیر

محفلین
شگفتہ بہن اللہ تعالی سےدُعا ہے کہ وہ آپ کو جلد از جلد صحت مند کرئے اور تمام بیماریوں سے شفاء دے۔ آمین
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
نہیں انکی بہن پیغام دے کر انکا موبائل کسی ایسی جگہ رکھ گئیں ہیں جہاں سے کوئی ریسو نہیں کرتا ۔ :? یا مے بی سائلینٹ پر رکھ دیا ہو ۔ کیونکہ بیل بج بج بج کر مگر کوئی بندہ نہ بندے دی ذات ۔ :?

بس دعا ہی کر سکتے ہیں ہم ۔ :(
باجو تین دن سے مسلسل ٹرائے کرتے رہنے کے بعد۔۔ بالآخر شگفتہ کی سسٹر نے فوں ریسیو کر لیا آج ۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ شگفتہ اب پہلے سے کافی بہتر ہیں ۔۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ باجو کو ضرور اطلاع دیں وہ بہت زیادہ پریشان رہی ہیں ۔۔۔ انہوں نے کہا کہ باجو آپ شازیہ کو کہہ رہی ہیں تو ان کو میں ابھی میسیج کر دیتی ہوں ۔۔۔ اور وہ سب کا شکریہ ادا کر رہی تھیں ۔۔
مجھے تفصیل پوچھنا اچھا نہیں لگا باجو کہ پتا نہیں وہ بتانا چاہیں یا نہیں ۔۔ میں نے سوچا شکر ہے ان کی کوئی اطلاع تو ملی ۔۔ :(
 
تیشہ

محفلین
شکریہ سارہ ۔ :)
ابھی ابھی مجھے بھی شگفتہ کی سسٹر کا ایم ایس ایم مل گیا ۔ لکھا ہے کہ ۔
سلام شگفے از مچ بیٹر ناؤ ، آپکے خلوص کے لئے بہت شکریہ سارہ نے بتایا کہ آپکے ریفرینس سے ۔ آپ پلیز پریشان نہ ہو ۔

شکر ہے اللہ کہ شگفتہ بہتر ہے ۔ اب میری پریشانی کم ہوئی ۔ کل یا آج کرتی ہوں فون اور پوچھتی ہوں ۔

شکریہ سارہ ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ سارہ جی شگفتہ صاحبہ کی خریت بتانے کا۔

دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شکریہ سارہ ۔ :)
ابھی ابھی مجھے بھی شگفتہ کی سسٹر کا ایم ایس ایم مل گیا ۔ لکھا ہے کہ ۔
سلام شگفے از مچ بیٹر ناؤ ، آپکے خلوص کے لئے بہت شکریہ سارہ نے بتایا کہ آپکے ریفرینس سے ۔ آپ پلیز پریشان نہ ہو ۔

شکر ہے اللہ کہ شگفتہ بہتر ہے ۔ اب میری پریشانی کم ہوئی ۔ کل یا آج کرتی ہوں فون اور پوچھتی ہوں ۔

شکریہ سارہ ۔ :)

باجو ہماری طرف سے بھی، بلکہ تمام اہلِ محفل کی جانب سے تیمارداری کیجیئے گا اور ہم سب کی نیک تمنائیں ان تک پہنچا دیجیئے گا۔
 
شکریہ کی ضرورت نہیں باجو۔۔ آپ کی پریشانی میری پریشانی ۔۔۔۔ مجھے خود بھی فکر تھی ۔۔ اچھا ہوا کے پتا تو چلا کچھ ۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:

:cry: جب جب میری باری آتی ہے فون کرنے کی تب کوئی لگتا ہے آس پاس ہی نہیں ہوتا ۔ :cry: کب سے کر رہی ہوں کوئی اٹھاتا نہیں ۔ اور میں کالنگ کارڈ سے کرتی ہوں تو میرے نمبر نہیں جاتے ۔ اب میں نے شگفتہ کے موبائل پر اپنے دونوں موبائل نمبرز سے بیل کی مسڈ کال ۔ تاکے اسے پتا ہو میں بچاری کر رہی تھی ۔ :(
اس لئے سارہ تم کامیاب ہوگئی کرنے میں تم لوگوں کے آپس میں ٹائمنگ میچ ہوتے ہیں تم نے صبح وسویرے کیا ہوگا تو شگفتہ کی سسٹر نے اٹھالیا ۔ میرے وقت پر اللہ جانے وہ کیا کر دیتے ہیں کہ مجھے لگتا ہے سائیلنٹ پر ۔
خیر میں اٹھتے بیٹھتے کرتی ہوں کیا پتا کبھی تو کوئی اٹھائے گا ہی ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ سارہ ۔ :)
ابھی ابھی مجھے بھی شگفتہ کی سسٹر کا ایم ایس ایم مل گیا ۔ لکھا ہے کہ ۔
سلام شگفے از مچ بیٹر ناؤ ، آپکے خلوص کے لئے بہت شکریہ سارہ نے بتایا کہ آپکے ریفرینس سے ۔ آپ پلیز پریشان نہ ہو ۔

شکر ہے اللہ کہ شگفتہ بہتر ہے ۔ اب میری پریشانی کم ہوئی ۔ کل یا آج کرتی ہوں فون اور پوچھتی ہوں ۔

شکریہ سارہ ۔ :)

باجو ہماری طرف سے بھی، بلکہ تمام اہلِ محفل کی جانب سے تیمارداری کیجیئے گا اور ہم سب کی نیک تمنائیں ان تک پہنچا دیجیئے گا۔

جی ضرور ۔ اگر کسی نے فون اٹھا لیا تو ۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالی سسٹرشگفتہ کوجلدازجلدصحت کاملہ عطافرمائیں۔ (آمین ثم آمین)

سسٹرسارہ آپکاشکریہ آپ نے سسٹرشگفتہ کی کوئی خیرخبرتودی۔

والسلام
جاویداقبال
 
سندباد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ شگفتہ کو کامل صحت عطا فرمائے اور ان کو ہر طرح کی مصیبتوں اور تکالیف سے محفوظ فرمائے۔ آمین
 
امن ایمان

محفلین
اللہ کا شکر ہے ۔۔۔شکفتے کے بارے میں اچھی خبر سننے کو ملی۔ : )

باجو اور سارہ آپ کا اگر اب شکفتے سے رابطہ ہو تو انھیں کہہ دیجیئے گا ۔۔۔
شکفتے بس اب بہت ہوگیا۔۔۔جلدی سے A-1 ہوجائیں۔۔۔اس سے زیادہ چھٹیوں کی ہم اجازت نہیں دیں گے۔
 
حجاب

محفلین
اللہ کا شُکر کہ شگفتہ بہتر ہیں ، دعا ہے اللہ شگفتہ کو جلد مکمل صحت یاب کرے آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top