تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ سارہ ۔ :)
ابھی ابھی مجھے بھی شگفتہ کی سسٹر کا ایم ایس ایم مل گیا ۔ لکھا ہے کہ ۔
سلام شگفے از مچ بیٹر ناؤ ، آپکے خلوص کے لئے بہت شکریہ سارہ نے بتایا کہ آپکے ریفرینس سے ۔ آپ پلیز پریشان نہ ہو ۔

شکر ہے اللہ کہ شگفتہ بہتر ہے ۔ اب میری پریشانی کم ہوئی ۔ کل یا آج کرتی ہوں فون اور پوچھتی ہوں ۔

شکریہ سارہ ۔ :)
شکریہ کی ضرورت نہیں باجو۔۔ آپ کی پریشانی میری پریشانی ۔۔۔۔ مجھے خود بھی فکر تھی ۔۔ اچھا ہوا کے پتا تو چلا کچھ ۔۔۔
اتنی فرمانبرداری؟ :p

یہ سن کو خوشی ہوئی ہے کہ شگفتہ اب ٹھیک ہیں۔ جب اتنی دعائیں ہوں تو کوئی کیسے نہ ٹھیک ہو گا۔ :(
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
اللہ کا شکر ہے ۔۔۔شکفتے کے بارے میں اچھی خبر سننے کو ملی۔ : )

باجو اور سارہ آپ کا اگر اب شکفتے سے رابطہ ہو تو انھیں کہہ دیجیئے گا ۔۔۔
شکفتے بس اب بہت ہوگیا۔۔۔جلدی سے A-1 ہوجائیں۔۔۔اس سے زیادہ چھٹیوں کی ہم اجازت نہیں دیں گے۔

ٹھیک ہے امن ۔ جب شگفتہ سے بات ہوئی تو ضرور کہہ دوں گی ۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ سارہ ۔ :)
ابھی ابھی مجھے بھی شگفتہ کی سسٹر کا ایم ایس ایم مل گیا ۔ لکھا ہے کہ ۔
سلام شگفے از مچ بیٹر ناؤ ، آپکے خلوص کے لئے بہت شکریہ سارہ نے بتایا کہ آپکے ریفرینس سے ۔ آپ پلیز پریشان نہ ہو ۔

شکر ہے اللہ کہ شگفتہ بہتر ہے ۔ اب میری پریشانی کم ہوئی ۔ کل یا آج کرتی ہوں فون اور پوچھتی ہوں ۔

شکریہ سارہ ۔ :)
شکریہ کی ضرورت نہیں باجو۔۔ آپ کی پریشانی میری پریشانی ۔۔۔۔ مجھے خود بھی فکر تھی ۔۔ اچھا ہوا کے پتا تو چلا کچھ ۔۔۔
اتنی فرمانبرداری؟ :p

یہ سن کو خوشی ہوئی ہے کہ شگفتہ اب ٹھیک ہیں۔ جب اتنی دعائیں ہوں تو کوئی کیسے نہ ٹھیک ہو گا۔ :(
lol... کبھی کبھی ایسے ہی فرمانبردار ہو جاتی ہوں ۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
نہیں فون ابھی ہو نہیں سکا مگر کل شگفتہ کی بہن کے دو ایم ایس ایم آگے پیچھے آئے ہیں کہ بہتر ہیں ۔
اور جب میں فون کرتی ہوں اسوقت کوئی اٹھاتا نہیں اس لئے مجھے کم سے کم یہ اطمینان تو ہوا کہ شگفتہ ٹھیک ہیں ۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

باجو، آپ فون پاکستان کاوقت دیکھ کرکیاکریں ممکن ہے کہ آپ اس وقت فون کرتی ہوں جب وہاں پر رات ہوتومشکل ہوجاتی ہے ناں۔
اللہ تعالی سسٹرشگفتہ، کوجلدازجلدصحت یاب کرے(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:

جاوید بھیا میں پاکستان کے وقت دیکھکر ہی کرتی ہوں مگر نہیں ریسو کرتا کوئی ۔ شگفتہ کا موبائل ہے اور وہ ٹھیک نہیں ہیں تو ہوسکتا ہے آجکل سائلینٹ پر کیا جاتا ہو ۔ ورنہ دوسری صورت میں اک بندہ بیمار ہو اور فون پے فون آتے ہو تو ڈسٹرب ہوا جاتا ہے ۔
 
F@rzana

محفلین
شگفتہ کی بیماری و صحتیابی کے لئے سب کا جذبہ قابل ستائش ہے، اللہ پاک صحت کلی عطا فرمائیں۔
میں نے بھی کئی بار عیادت کے لئے فون کیا لیکن ملتا ہی نہیں :roll:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
کیوں اب آپ کی طبیعت کو کیا ہو گیا؟

:cry: مجھے کل سے سانس لینے میں تکلیف ہورہی ہے ۔ کل ہلکی ہلکی تھی آج زیادہ ہے ۔ میں اگنور کر رہی تھی کہ خود ہی ٹھیک ہوجآؤں گی ۔ پر لگتا ہے سویرے جی ۔ پی سے اپوائنمٹ لینی ہی پڑے گی ۔

ادھر کیا ہے لفٹ تو دل ہے ۔ دل کے رائٹ پر کیا ہے ؟ :? مجھے تو یہ بھی پتا نہیں چل رہا ۔ پھپھڑے ہں ۔؟ معدہ ے؟ یا گردہ ہے ؟ یا جگر ہے ۔؟
:? پر سانس لیتی ہوں تو درد ہوتی ہے :?
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

باجو، اللہ خیر کرے آپ کوکیاہوگیا۔ اللہ تعالی آپ کو نظربدسے بچائے اوراپنے حفظ و امان میں رکھے (آمین ثم آمین) اورآپکوہمیشہ یونہی ہنستامسکراتارکھے(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ادھر کیا ہے لفٹ تو دل ہے ۔ دل کے رائٹ پر کیا ہے ؟ :? مجھے تو یہ بھی پتا نہیں چل رہا ۔ پھپھڑے ہں ۔؟ معدہ ے؟ یا گردہ ہے ؟ یا جگر ہے ۔؟
:? پر سانس لیتی ہوں تو درد ہوتی ہے :?

آپ کی فٹننگ چیک کروانی پڑے گی کہ سب اعضاء یعنی کہ دل، پھیپھڑے، معدہ، جگر، گردے وغیرہ اپنی اپنی جگہ پر ہی فٹ ہیں یا کہیں آگے پیچھے ہیں؟
 
اللہ شگفتہ کو مکمل صحت اور تندرستی دے۔

بوچھی کو بھی صحت دے کہ وہ سب کی صحت کا خیال رکھتی ہیں اور ان سے باقی ممبران کا پتہ چلتا رہتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top