ماوراء نے کہا:شگفتہ تو پھر غائب ہو گئیں۔
دوست نے کہا:ویلکم بیک جی۔
اللہ کا کرم ہے کہ اب آپ ٹھیک ہیں۔
ضبط نے کہا:[align=right:0f260ede99]ویلکم بیک شگفتہ۔[/align:0f260ede99]
محب علوی نے کہا:پیغام تو میں بھی لکھا تھا شاید پوسٹنہ ہو سکا خیر دیر آید درست آید کے مصداق شگفتہ کو صحتیابی کی بہت بہت مبارکباد
فضہ کاظمی نے کہا:ویلکم بیک سس ! کچھ یاد ہے ایک خاص دن !!!!!!!! :- )
:- )
شمشاد نے کہا:آج اگر وہ لائبریری کی سربراہ کے طور پر چند لمحوں کے لیے محفل پر آ سکیں تو بہت خوشی ہو گی کہ “ علی پور کا ایلی“ مکمل ہونے پر اس وقت جشن منایا جا رہا ہے۔ اور اس کا سہرا ماوراء کے سر ہے۔
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
واقعی اگرآج وہ یہاں کچھ دیرکے لئے آجائیں توواقعی جشن کامزادوبالاہوجائے گا۔
والسلام
جاویداقبال
سیدہ شگفتہ نے کہا:محب علوی نے کہا:پیغام تو میں بھی لکھا تھا شاید پوسٹنہ ہو سکا خیر دیر آید درست آید کے مصداق شگفتہ کو صحتیابی کی بہت بہت مبارکباد
بہت شکریہ محب علوی، آپ کا پیغام دیکھا تھا اور مہوش کی بات یاد آگئی پڑھ کر۔