ماوراء نے کہا:شگفتہ تو پھر غائب ہو گئیں۔![]()
دوست نے کہا:ویلکم بیک جی۔
اللہ کا کرم ہے کہ اب آپ ٹھیک ہیں۔
ضبط نے کہا:[align=right:0f260ede99]ویلکم بیک شگفتہ۔[/align:0f260ede99]
محب علوی نے کہا:پیغام تو میں بھی لکھا تھا شاید پوسٹنہ ہو سکا خیر دیر آید درست آید کے مصداق شگفتہ کو صحتیابی کی بہت بہت مبارکباد![]()
فضہ کاظمی نے کہا:ویلکم بیک سس ! کچھ یاد ہے ایک خاص دن !!!!!!!! :- )
:- )
شمشاد نے کہا:آج اگر وہ لائبریری کی سربراہ کے طور پر چند لمحوں کے لیے محفل پر آ سکیں تو بہت خوشی ہو گی کہ “ علی پور کا ایلی“ مکمل ہونے پر اس وقت جشن منایا جا رہا ہے۔ اور اس کا سہرا ماوراء کے سر ہے۔
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
واقعی اگرآج وہ یہاں کچھ دیرکے لئے آجائیں توواقعی جشن کامزادوبالاہوجائے گا۔
والسلام
جاویداقبال
سیدہ شگفتہ نے کہا:محب علوی نے کہا:پیغام تو میں بھی لکھا تھا شاید پوسٹنہ ہو سکا خیر دیر آید درست آید کے مصداق شگفتہ کو صحتیابی کی بہت بہت مبارکباد![]()
بہت شکریہ محب علوی، آپ کا پیغام دیکھا تھا اور مہوش کی بات یاد آگئی پڑھ کر۔