سید شہزاد ناصر
محفلین
تاحال فصیح کی حالت تسلی بخش نہیں معمولی بہتری ہوئی ہے بے ہوشی سے نیم بے ہوشی کی کیفیت ہے اب دعا کریں اس کی حالت سنبھل جائے
اللّٰہ پاک جلد صحتیابی عطا فرمائے، آمینتاحال فصیح کی حالت تسلی بخش نہیں معمولی بہتری ہوئی ہے بے ہوشی سے نیم بے ہوشی کی کیفیت ہے اب دعا کریں اس کی حالت سنبھل جائے
آپ کے منہ میں گھی شکر۔سید شہزاد ناصر صاحب نے بڑی حوصلہ افزا اطلاع دی ہے کہ آپریشن کامیاب رہا اور فصیح اس وقت آئی سی یو میں ہیں۔ ان شاء اللہ وہ صحت یاب ہو کر بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔
رب کریم شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔تاحال فصیح کی حالت تسلی بخش نہیں معمولی بہتری ہوئی ہے بے ہوشی سے نیم بے ہوشی کی کیفیت ہے اب دعا کریں اس کی حالت سنبھل جائے
اللہ پاک جلد شفائے کاملہ و عاجلہ فرمائے آمیندعا کریں اس کی حالت سنبھل جائے
نے چاہا تو جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ اپ ڈیٹ کے لیے شکریہ۔الحمدللہ فصیح کی حالت بہتر ہو رہی ہے فلحال نیم بیہوشی ہے کسی کو پہچان نہیں رہا بہرحال ڈاکٹرز کافی پر امید ہیں دعا کریں کہ اس کی حالت جلد از جلد بہتر ہو
آمین یارب العالمینآج بھی صبح بہت ساری دعائیں مانگیں۔ اللہ پاک ماں کا دل ٹھنڈا رکھے۔ فصیح کو کچھ نہ ہو۔ اللہ رب العزت صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
یا رب العالمین!
آمین الہی آمین ۔آج بھی صبح بہت ساری دعائیں مانگیں۔ اللہ پاک ماں کا دل ٹھنڈا رکھے۔ فصیح کو کچھ نہ ہو۔ اللہ رب العزت صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
یا رب العالمین!
اللہ پاک صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین!تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے کچھ کچھ پہچان رہا ہے نام دوہرا رہا ہے جسم کی ایک سائیڈ کمزور ہے دعاؤں کی ضرورت ہے
اللّٰہ پاک شفائے کاملہ عطا فرمائے آمینوعلکیم اسلام
اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔
ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔
اللہ پاک کو مکمل شفا دیں۔۔۔ آمین۔وعلکیم اسلام
اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔
ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔