تاسف دعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
دعا کی درخواست
سب محفلین سے میرے چھوٹے بھائی کی صحت کے لئے دعا کی درخواست کہ وہ مکمل صحت یاب ہوکر ہاسپٹل سے گھر آجائے
امید
 

نیلم

محفلین
کیا ہوا بھائی کو اُمید؟
اللہ تعالی آپ کے بھائی کو صحت یابی عطا کرئے ہر بیماری سے شفاء دے (آمین)
 

ماہا عطا

محفلین

االلہ تعالٰی امید سس کے بھائی کو جلد صحت یاب کرے۔۔۔
اور اُنھیں صحت و تندرستی اور لمبی عطا فرمائی۔۔۔
اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔
آمین۔۔۔۔
ثمہ آمین۔۔

 

نایاب

لائبریرین
اللہ تعالی آپ کے بھائی پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
امید بہنا اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

بتانا پسند کریں گی کہ انہیں ہوا کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے بہتری کی امید رکھیں۔ ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ آجکل تو میڈیکل سائنس ویسے ہی بڑی جدید ہے۔
 
بس اس وقت میں ہاسپٹل میں ہی ہوں ساتھ ۔۔۔۔۔
رات کی وجہ سےبہت خاموشی ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا جائے محفل پر آگئی
 
اللہ تعالٰی سے بہتری کی امید رکھیں۔ ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ آجکل تو میڈیکل سائنس ویسے ہی بڑی جدید ہے۔
جی اب تو چند دن ہوگئے داخل ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج تھوڑی بہتری ہے جبھی مجھے بھی کچھ سمجھ آرہا ہے -
 

ماہا عطا

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top