مہ جبین
محفلین
چندا امیداورمحبت ، اللہ تمہارے بھائی کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور درازیء عمر بالخیر عطا فرمائے آمین
تم بالکل فکر نہ کرو اللہ بڑا کارساز ہے ان شاءاللہ وہ بہت جلد اچھا ہوکر خیریت کے ساتھ گھر آئے گا