تلاش ولاش تو مجھے کوئی نہیں تھی۔ ہاں البتہ اماں ابا کو ضرور تلاش ہے۔ lolبوچھی نے کہا:ماورہ سمجھ لو تمھیں تمھارا من پسند رشتہ ملا تو مارے خوشی کے تمھارے تو پیر ہی زمین پر نہیں ٹکنے
کہ اتنے عرصے سے تھی جسکی تلاش وہ اب ملا ۔
پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ اے زیڈ کون ہے؟؟کارڈ پر کچھ ایسی تحریر ہونی چاہئیے ۔
آہا آہا ۔ ۔۔ آہا میری شادی ہورہی ہے ۔ ۔ میری آئیڈیل پرسنیلٹی ۔۔ ۔ مسٹر اے زیڈ مجھ سے شادی کرنے کو تیار ہوگئے ہیں ۔ ۔ وہ مجھے سوئزر لینڈ ‘ فرانس‘ چیکو سلواکیہ ‘انگلینڈ (باجو کے ہاں)
لے جائے گے ۔ شادی کے بعد ہم ورلڈ ٹور پر جائیں گے ۔
شادی میں آپ سب مع فیملی کے شرکت کئجئیے اور اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھئے گا ،
پروگرام حسب ِذیل ہے،
برات کی آمد بارہ بجے شب ۔
نکاح ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ایک بجے شب
ڈنر ۔ تین بجے
رخصتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوا ایک بجے
نوٹ : ایک ہزار روپے دینے والوں کو قرعہ اندازی میں ایک قیمتی تفحہ دیا جائے گا ۔ نیوتا دے کر کوپن ضرور حاصل کریں ۔ کوپن کی قرعہ اندازی صبح ساڑھے چھے بجے ۔
انعام صرف حاضر کو ہی دیا جائے گا چلے جانے والے مہمان انعام سے محروم رہ سکتے ہیں
منتظر شرکت مس ماورہ ۔
تسلی رکھیں شمشاد بھائی، شادی میں اتنی جلدی کرنے والی نہیں۔شمشاد نے کہا:سارہ اور حجاب سے درخواست ہے کہ وہ ہی بتا دیں، ماوراء خود تو بتائے گی نہیں۔
ماوراء نے کہا:اور ہاں باجو۔۔۔حج کر کے سیدھی انشاءاللہ آپ کے پاس ہی آؤں گی۔
fahim نے کہا:چیکو سلواکیہ ملک تو کب کا ختم ہوچکا ہے
شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:چیکو سلواکیہ ملک تو کب کا ختم ہوچکا ہے
تو یہ کون سا جا رہے ہیں۔
جی بالکل، درست کہا شمشاد بھائی۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اور ہاں باجو۔۔۔حج کر کے سیدھی انشاءاللہ آپ کے پاس ہی آؤں گی۔
دیکھو بھئی حج تو سال میں ایکبار ہوتا ہے اور ابھی اس میں تقریباً 9 ماہ پڑے ہیں۔ ہاں عمرہ ادا کرنے اور مسجد نبوی کی زیارت کرنے کبھی بھی آ سکتے ہیں۔
شمشاد نے کہا:جس حساب اور جس جوش سے تھپڑ پڑے تھے اس حساب سے اسی ماہ ہو جانی چاہیے۔
ماوراء نے کہا:اور ہاں باجو۔۔۔حج کر کے سیدھی انشاءاللہ آپ کے پاس ہی آؤں گی۔
lol۔ شمشاد بھائی تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسا آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہے ہوں۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:جس حساب اور جس جوش سے تھپڑ پڑے تھے اس حساب سے اسی ماہ ہو جانی چاہیے۔
ماوراء نے کہا:تلاش ولاش تو مجھے کوئی نہیں تھی۔ ہاں البتہ اماں ابا کو ضرور تلاش ہے۔ lolبوچھی نے کہا:ماورہ سمجھ لو تمھیں تمھارا من پسند رشتہ ملا تو مارے خوشی کے تمھارے تو پیر ہی زمین پر نہیں ٹکنے
کہ اتنے عرصے سے تھی جسکی تلاش وہ اب ملا ۔
پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ اے زیڈ کون ہے؟؟کارڈ پر کچھ ایسی تحریر ہونی چاہئیے ۔
آہا آہا ۔ ۔۔ آہا میری شادی ہورہی ہے ۔ ۔ میری آئیڈیل پرسنیلٹی ۔۔ ۔ مسٹر اے زیڈ مجھ سے شادی کرنے کو تیار ہوگئے ہیں ۔ ۔ وہ مجھے سوئزر لینڈ ‘ فرانس‘ چیکو سلواکیہ ‘انگلینڈ (باجو کے ہاں)
لے جائے گے ۔ شادی کے بعد ہم ورلڈ ٹور پر جائیں گے ۔
شادی میں آپ سب مع فیملی کے شرکت کئجئیے اور اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھئے گا ،
پروگرام حسب ِذیل ہے،
برات کی آمد بارہ بجے شب ۔
نکاح ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ایک بجے شب
ڈنر ۔ تین بجے
رخصتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوا ایک بجے
نوٹ : ایک ہزار روپے دینے والوں کو قرعہ اندازی میں ایک قیمتی تفحہ دیا جائے گا ۔ نیوتا دے کر کوپن ضرور حاصل کریں ۔ کوپن کی قرعہ اندازی صبح ساڑھے چھے بجے ۔
انعام صرف حاضر کو ہی دیا جائے گا چلے جانے والے مہمان انعام سے محروم رہ سکتے ہیں
منتظر شرکت مس ماورہ ۔
اور دوسرا مجھے کارڈ کی تحریر بالکل پسند نہیں آئی۔ میں آپ کو اپنا پلان بتاتی ہوں پھر اس کے مطابق بنائیں۔ اور کارڈ امی ابو کے طرف سے چھپوائیں نا۔
اور جس نے مجھے سوئیزر لینڈ ‘ فرانس‘ چیکو سلواکیہ ‘انگلینڈ لے کر جانا ہے وہ میرا آئیڈیل کبھی بھی نہیں ہو سکتا۔ میرا تو ارادہ سب سے پہلے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر میں جانے کا ہے۔ باقی زندگی میں فارغ وقت ہوا تو دوسرے ملکوں میں بھی چلے جائیں گے۔
نہیں، یہ فرضی نام مجھے پسند نہیں آیا۔ صرف ایک نام ہونا چاہیے۔ کیا گانا تھا وہ۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:تلاش ولاش تو مجھے کوئی نہیں تھی۔ ہاں البتہ اماں ابا کو ضرور تلاش ہے۔ lolبوچھی نے کہا:ماورہ سمجھ لو تمھیں تمھارا من پسند رشتہ ملا تو مارے خوشی کے تمھارے تو پیر ہی زمین پر نہیں ٹکنے
کہ اتنے عرصے سے تھی جسکی تلاش وہ اب ملا ۔
پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ اے زیڈ کون ہے؟؟کارڈ پر کچھ ایسی تحریر ہونی چاہئیے ۔
آہا آہا ۔ ۔۔ آہا میری شادی ہورہی ہے ۔ ۔ میری آئیڈیل پرسنیلٹی ۔۔ ۔ مسٹر اے زیڈ مجھ سے شادی کرنے کو تیار ہوگئے ہیں ۔ ۔ وہ مجھے سوئزر لینڈ ‘ فرانس‘ چیکو سلواکیہ ‘انگلینڈ (باجو کے ہاں)
لے جائے گے ۔ شادی کے بعد ہم ورلڈ ٹور پر جائیں گے ۔
شادی میں آپ سب مع فیملی کے شرکت کئجئیے اور اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھئے گا ،
پروگرام حسب ِذیل ہے،
برات کی آمد بارہ بجے شب ۔
نکاح ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ایک بجے شب
ڈنر ۔ تین بجے
رخصتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوا ایک بجے
نوٹ : ایک ہزار روپے دینے والوں کو قرعہ اندازی میں ایک قیمتی تفحہ دیا جائے گا ۔ نیوتا دے کر کوپن ضرور حاصل کریں ۔ کوپن کی قرعہ اندازی صبح ساڑھے چھے بجے ۔
انعام صرف حاضر کو ہی دیا جائے گا چلے جانے والے مہمان انعام سے محروم رہ سکتے ہیں
منتظر شرکت مس ماورہ ۔
اور دوسرا مجھے کارڈ کی تحریر بالکل پسند نہیں آئی۔ میں آپ کو اپنا پلان بتاتی ہوں پھر اس کے مطابق بنائیں۔ اور کارڈ امی ابو کے طرف سے چھپوائیں نا۔
اور جس نے مجھے سوئیزر لینڈ ‘ فرانس‘ چیکو سلواکیہ ‘انگلینڈ لے کر جانا ہے وہ میرا آئیڈیل کبھی بھی نہیں ہو سکتا۔ میرا تو ارادہ سب سے پہلے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر میں جانے کا ہے۔ باقی زندگی میں فارغ وقت ہوا تو دوسرے ملکوں میں بھی چلے جائیں گے۔
اے زیڈ تو فرضی فرضی لکھا نا اب کیا پتا اصل میں کون ہوگا کیا نام ہوگا ۔ ؟ تو فرض کرلو اے زیڈ ۔
ماوراء نے کہا:lol۔ شمشاد بھائی تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسا آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہے ہوں۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:جس حساب اور جس جوش سے تھپڑ پڑے تھے اس حساب سے اسی ماہ ہو جانی چاہیے۔
شمشاد بھائی۔۔۔جس سے تھپڑ مروایا ہے اس کی شادی نہیں منگنی ہوئی ہے۔
ماوراء نے کہا:نہیں، یہ فرضی نام مجھے پسند نہیں آیا۔ صرف ایک نام ہونا چاہیے۔ کیا گانا تھا وہ۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:تلاش ولاش تو مجھے کوئی نہیں تھی۔ ہاں البتہ اماں ابا کو ضرور تلاش ہے۔ lolبوچھی نے کہا:ماورہ سمجھ لو تمھیں تمھارا من پسند رشتہ ملا تو مارے خوشی کے تمھارے تو پیر ہی زمین پر نہیں ٹکنے
کہ اتنے عرصے سے تھی جسکی تلاش وہ اب ملا ۔
پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ اے زیڈ کون ہے؟؟کارڈ پر کچھ ایسی تحریر ہونی چاہئیے ۔
آہا آہا ۔ ۔۔ آہا میری شادی ہورہی ہے ۔ ۔ میری آئیڈیل پرسنیلٹی ۔۔ ۔ مسٹر اے زیڈ مجھ سے شادی کرنے کو تیار ہوگئے ہیں ۔ ۔ وہ مجھے سوئزر لینڈ ‘ فرانس‘ چیکو سلواکیہ ‘انگلینڈ (باجو کے ہاں)
لے جائے گے ۔ شادی کے بعد ہم ورلڈ ٹور پر جائیں گے ۔
شادی میں آپ سب مع فیملی کے شرکت کئجئیے اور اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھئے گا ،
پروگرام حسب ِذیل ہے،
برات کی آمد بارہ بجے شب ۔
نکاح ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ایک بجے شب
ڈنر ۔ تین بجے
رخصتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوا ایک بجے
نوٹ : ایک ہزار روپے دینے والوں کو قرعہ اندازی میں ایک قیمتی تفحہ دیا جائے گا ۔ نیوتا دے کر کوپن ضرور حاصل کریں ۔ کوپن کی قرعہ اندازی صبح ساڑھے چھے بجے ۔
انعام صرف حاضر کو ہی دیا جائے گا چلے جانے والے مہمان انعام سے محروم رہ سکتے ہیں
منتظر شرکت مس ماورہ ۔
اور دوسرا مجھے کارڈ کی تحریر بالکل پسند نہیں آئی۔ میں آپ کو اپنا پلان بتاتی ہوں پھر اس کے مطابق بنائیں۔ اور کارڈ امی ابو کے طرف سے چھپوائیں نا۔
اور جس نے مجھے سوئیزر لینڈ ‘ فرانس‘ چیکو سلواکیہ ‘انگلینڈ لے کر جانا ہے وہ میرا آئیڈیل کبھی بھی نہیں ہو سکتا۔ میرا تو ارادہ سب سے پہلے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر میں جانے کا ہے۔ باقی زندگی میں فارغ وقت ہوا تو دوسرے ملکوں میں بھی چلے جائیں گے۔
اے زیڈ تو فرضی فرضی لکھا نا اب کیا پتا اصل میں کون ہوگا کیا نام ہوگا ۔ ؟ تو فرض کرلو اے زیڈ ۔
میرے خوابوں میں جو لڑکی ہے
سچ مچ ہو نہیں سکتی
کسی کو بھی خوابوں میں بسا لوں
ہو نہیں سکتا، ہو نہیں سکتا۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:lol۔ شمشاد بھائی تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسا آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہے ہوں۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:جس حساب اور جس جوش سے تھپڑ پڑے تھے اس حساب سے اسی ماہ ہو جانی چاہیے۔
شمشاد بھائی۔۔۔جس سے تھپڑ مروایا ہے اس کی شادی نہیں منگنی ہوئی ہے۔
مہندی پر تھپڑ مارتے تو سنا تھا، یہ منگنی پر کب سے پڑنے لگے؟