مبارکباد دعوت نامے ،

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
یہاں تو “ طلاقوں “ کے کارڈ بھی چھپ رہے ہیں کہ “ کل مورخہ ۔۔۔ شام ۔۔۔۔ بجے فلاں جگہ پر تشریف لائیں۔ طلاق کی ڈھولکی ہے“

تو کیا آپ کی دوسری شادی کی منگنی کے کارڈ نہیں چھپ سکتے؟

اب تو جلدی سے ہی توبہ کرلیں :)
اس سے پہلے کے بھابھی یہ پوسٹ پڑھیں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نہ فکر کریں، ہماری ذہنی ہم آہنگی بہت ہے اور ایک دوسرے سے کوئی بھی چھپی ہوئی نہیں۔

اور آپ کو بھی یہی نصیحت ہے کہ ایسا ہی کیجیئے گا۔
 

تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہاں تو “ طلاقوں “ کے کارڈ بھی چھپ رہے ہیں کہ “ کل مورخہ ۔۔۔ شام ۔۔۔۔ بجے فلاں جگہ پر تشریف لائیں۔ طلاق کی ڈھولکی ہے“

تو کیا آپ کی دوسری شادی کی منگنی کے کارڈ نہیں چھپ سکتے؟

اب تو جلدی سے ہی توبہ کرلیں :)
اس سے پہلے کے بھابھی یہ پوسٹ پڑھیں :wink:


:D :D
 

تیشہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
۔۔۔۔اف بھابھی تو بہت اچھی ہیں، جنہوں نے آپ سے ذکر بھی نہیں کیا۔۔۔۔۔ :roll:

میں نے پوچھ لیا ہے اور اس نے بتا بھی دیا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اس کی شادی بھی جلد ہی ہو جائے جس نے تمہیں جاندار قسم کے تھپڑ مارے تھے۔
 

فہیم

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن خیال رکھیئے گا کہ ان کی دوسری شادی کا کارڈ لکھنا ہے۔ :(

توبہ کریں شمشاد بھائی
دوسری شادی :shock:

ارے میں نے تو منگنی کا کارڈ لکھوانا ہے :wink:



منگنی کی تاریخ بتائیے کس مہینے کو ہے ۔ ؟


اس کا تو مجھے بھی پتہ نہیں :?
بس ایڈوانس میں بنوارہا ہوں
جب منگنی ہوگی تاریخ جب ہی ڈال لیں گے
آپ تاریخ والا خانہ خالی چھوڑ دیے گا :wink:
 

تیشہ

محفلین
:( یہ رہے میرے دعوت نامے ۔ ۔ اب کیا فائدہ ضبط کا تو بن ہی چکا ہے ۔ :( ورنہ میں بنا کر دیتی ۔۔ ۔
چلو کوئی اور بنا وا لے ۔ ۔ ۔۔ جسکی شادی ہورہی ہو ،۔۔ ۔
sssss.gif
 
Top