مبارکباد دعوت نامے ،

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جس حساب اور جس جوش سے تھپڑ پڑے تھے اس حساب سے اسی ماہ ہو جانی چاہیے۔

:lol:
lol۔ شمشاد بھائی تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسا آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہے ہوں۔

شمشاد بھائی۔۔۔جس سے تھپڑ مروایا ہے اس کی شادی نہیں منگنی ہوئی ہے۔ :lol:

مہندی پر تھپڑ مارتے تو سنا تھا، یہ منگنی پر کب سے پڑنے لگے؟

مہندی پر بھی نہیں شادی والے دن مارے جاتے ہیں ۔ :? ماورہ کو شاید منگنی کے پڑے ہیں :D اس لئے کام آہستہ آہستہ ہی بڑھے گا ۔
میں نے تو کارڈ بھی چھاپ دیا ۔
animated0137.gif
ہاں مارے تو مہندی پر جاتے ہیں۔ لیکن مجھے شادی کی جلدی نہیں ہے نا۔ دو سال تک تو میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہمارے ہاں مہندی پر مارتے ہیں۔ ویسے ایک بات تو بتائیں کہ اگر اُس کی منگنی ٹوٹ گئی تو اس کا اثر تھپڑوں پر بھی پڑے گا کہ نہیں؟
:oops: شمشاد بھائی کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ اس طرح کی باتیں منہ سے نہیں نکالنی چاہیں۔ :x :x :x :twisted: :evil: :twisted:
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل نہیں نکالنی چاہییں، لیکن یہ تو ایک مفروضہ ہے اور ویسے بھی اس لیے پوچھا کہ اگر ایسا ہو جائے تو پہلے ہی کوئی پیش بندی کی جا سکے۔

اور ویسے بھی کونسا کوئی اصل میں منگنی ہوئی ہے اور کون سا کوئی اصل میں تھپڑ پڑے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جس حساب اور جس جوش سے تھپڑ پڑے تھے اس حساب سے اسی ماہ ہو جانی چاہیے۔

:lol:
lol۔ شمشاد بھائی تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسا آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہے ہوں۔

شمشاد بھائی۔۔۔جس سے تھپڑ مروایا ہے اس کی شادی نہیں منگنی ہوئی ہے۔ :lol:

مہندی پر تھپڑ مارتے تو سنا تھا، یہ منگنی پر کب سے پڑنے لگے؟

مہندی پر بھی نہیں شادی والے دن مارے جاتے ہیں ۔ :? ماورہ کو شاید منگنی کے پڑے ہیں :D اس لئے کام آہستہ آہستہ ہی بڑھے گا ۔
میں نے تو کارڈ بھی چھاپ دیا ۔
animated0137.gif
ہاں مارے تو مہندی پر جاتے ہیں۔ لیکن مجھے شادی کی جلدی نہیں ہے نا۔ دو سال تک تو میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :p

care2.gif

اچھی بات ہے جب تک چوبیس پیچیس کی نہیں ہوجاتی مت کرنا ۔ :p
کسی بات کی جلدی نہیں آرام سے رہو ۔ عیش کرو ۔ بعد میں نہ آرام ہے نہ عیش ۔
:lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہمارے ہاں مہندی پر مارتے ہیں۔ ویسے ایک بات تو بتائیں کہ اگر اُس کی منگنی ٹوٹ گئی تو اس کا اثر تھپڑوں پر بھی پڑے گا کہ نہیں؟
:oops: شمشاد بھائی کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ اس طرح کی باتیں منہ سے نہیں نکالنی چاہیں۔ :x :x :x :twisted: :evil: :twisted:

:roll: منہ سے نا نکالیں تو کدھر سے نکلایں ۔؟ اور کس طرح کی باتیں ۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جس حساب اور جس جوش سے تھپڑ پڑے تھے اس حساب سے اسی ماہ ہو جانی چاہیے۔

:lol:
lol۔ شمشاد بھائی تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسا آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہے ہوں۔

شمشاد بھائی۔۔۔جس سے تھپڑ مروایا ہے اس کی شادی نہیں منگنی ہوئی ہے۔ :lol:

مہندی پر تھپڑ مارتے تو سنا تھا، یہ منگنی پر کب سے پڑنے لگے؟

مہندی پر بھی نہیں شادی والے دن مارے جاتے ہیں ۔ :? ماورہ کو شاید منگنی کے پڑے ہیں :D اس لئے کام آہستہ آہستہ ہی بڑھے گا ۔
میں نے تو کارڈ بھی چھاپ دیا ۔
animated0137.gif
ہاں مارے تو مہندی پر جاتے ہیں۔ لیکن مجھے شادی کی جلدی نہیں ہے نا۔ دو سال تک تو میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :p

care2.gif

اچھی بات ہے جب تک چوبیس پیچیس کی نہیں ہوجاتی مت کرنا ۔ :p
کسی بات کی جلدی نہیں آرام سے رہو ۔ عیش کرو ۔ بعد میں نہ آرام ہے نہ عیش ۔
:lol:

اور چوبیس پچیس کی اس نے کبھی ہونا نہیں، اس سے کم ہی رہنا ہے اس نے
0023.gif
 
شمشاد

لائبریرین
تو اس کو بتایا تھا ناں، مجھے سے تو بات بھی نہیں کی تھی اور قسم لے لو جو مجھے پتہ ہو یا اس نے ذکر بھی کیا ہو، تو مجھے کیسے پتہ چلتا؟

ابھی تو وہ درس پر گئی ہوئی ہے۔ واپس آتی ہے تو پوچھتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
آپ سے کس خوشی میں بات کرتی، آپ کی یہاں جو سن لیتی ہوں۔
smilehandmd0.gif

اف بھابھی تو بہت اچھی ہیں، جنہوں نے آپ سے ذکر بھی نہیں کیا۔ لگتا ہے اسی لیے آپ مجھے تنگ کرتے رہتے ہیں۔ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
بس اب تو ضروری ہو گیا ہے پوچھنا، یہ لو میں نے نوٹ لکھ کے سامنے لگا لیا ہے، اب اس کے واپس آنے کی دیر ہے۔
 
تیشہ

محفلین
بس جسدن میں اچھے ہنستے کیھلتے موڈ میں ہوئی تو لکھ جاؤں گی ۔

لکھنے کے لئے بھی مجھے موڈ کی ضرورت ہوتی ہے نا ۔ ویسے ابھی آپکی شادی کو دن تو ہیں ہی اتنے دنوں میں ، میں لکھ دوں گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں تو “ طلاقوں “ کے کارڈ بھی چھپ رہے ہیں کہ “ کل مورخہ ۔۔۔ شام ۔۔۔۔ بجے فلاں جگہ پر تشریف لائیں۔ طلاق کی ڈھولکی ہے“

تو کیا آپ کی دوسری شادی کی منگنی کے کارڈ نہیں چھپ سکتے؟
 
Top